کراچی(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے صوبائی وزیر شرجیل میمن سے وزراتوں کے قلمدان واپس لے لیے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے صوبائی وزیر شرجیل میمن سے وزارتوں کے قلمدان واپس لے لیے ہیں جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ شرجیل میمن کے پاس ورکس اینڈ سروسز اور آرکائیو کے محکمے تھے جب کہ وہ طویل عرصے سے بیرون ملک مقیم ہیں۔واضح رہے کہ سندھ حکومت نے شرجیل میمن سے اطلاعات کی وزارت کا قلمدان واپس لیتے ہوئے محکمہ ورکس اینڈ سروسز اور آرکائیو کے قلمدان سونپے تھے جب کہ شرجیل میمن کا نام وزارت داخلہ کی جانب سے ای سی ایل میں بھی شامل ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































