کراچی(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے عمران خان کامطالبہ منظورکرلیا، آرمی کوبڑااختیار مل گیا.الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ سندھ میں 5 دسمبر کو بلدیاتی انتخابات میں آرمی اور رینجرز امن و امان کی ذمہ داری سنبھالے گی۔الیکشن کمیشن کی جاری نوٹیفکیشن کے مطابق رینجرز کو فرسٹ کلاس مجسٹریٹ اور گرفتاری کے اختیارات حاصل ہونگے ،وہ پولنگ اسٹیشن کے اندر داخل ہوسکیں گے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ انتخابی عمل میں رکاوٹ پر فوج اور رینجرزکو انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت کارروائی کا اختیار حاصل ہوگا اور وہ الیکشن کے دن پولنگ اسٹیشن میں داخل بھی ہوسکیں گے۔واضح رہے کہ عمران خان نے کراچی کوفوج کے حوالے کرناکامطالبہ کیاتھاتاکہ شہرمیں امن وامان کی صورتحال بہترہوجائے اوربلدیاتی انتخابات پرامن ماحو ل اورشفاف ہوسکیں ۔
الیکشن کمیشن نے عمران خان کامطالبہ منظورکرلیا، آرمی کوبڑااختیار مل گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































