جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

پنجاب حکومت کی چوری پکڑ گئی،5ضلعوں میں چھیڑ چھاڑ کا انکشاف

datetime 1  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن)پاکستان کے سب سے برا صوبہ پنجاب کے 36اضلاع میں سے پانچ اضلاع کی پہلے سے موجود تحصیلوں کی تعداد میں اضافہ کی حکمت عملی تیار کرنے کا انکشاف ہوا ہے ۔ بلدیاتی الیکشن میں جہاں یونین کونسل اور اور وارڈز کی تعداد میں اضافہ کیا گیا ہے اسی طرح سیاسی حلقوں کی صوبائی تعداد میں بھی اضافہ کرنے کی سفارش کی گئی ہے،تاہم مذکورہ اضلاع میں ایک ایک تحصیل کا ضافہ کیا جائے گا جو ممکنہ عام انتخابات2018 سے پہلے فائنل کر لیا جائے گا۔پنجاب سے وابستہ ایک سینئر سیاست دان نے یہ بھی انکشاف کیا ہے کہ آبادی کے حساب سے ہونے والی تقسیم میں 5اضلاع کی تحصیلوں کی تعداد میں اضافہ کے ساتھ ساتھ صوبائی حلقے بھی بڑھیں گے ۔تحصیلوں کی تعداد میں اضافہ پر وزیر اعظم کے ساتھ قانونی مشاورت کے بعد ہی سمری تیار کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…