جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

مری معاہدے پر عملد رآمد کا وقت آگیا ،سیاسی تبدیلیوں کی لہر چل پڑی

datetime 1  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (نیوزڈیسک )مری معاہدے پر عملد رآمد کا وقت آگیا ہے یکم دسمبر جو اس سال کا آخری مہینہ ہے اس ماہ میں بلوچستان میں بہت سی سیاسی تبدیلیاں ہونے کا امکان ہیں قابل اعتماد ذرائع کے مطابق موجودہ مخلوط حکومت جس کے سربراہ وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ ہیںجو ڈھائی سال کی اپنی حکومت کی مدد پوری کررہے ہیں معاہدے کے تحت ا ب ڈھائی سال حکومت مسلم لیگ ن کو ملنے والی ہیں تاہم وزیر اعظم میاں نوا زشریف جو ان دنوں پیرس کے دورے پرہیں توقع ہے کہ وہ تین دسمبر کو پاکستان پہنچیں گے اس کے بعد ہی مری معاہدے پر عملدرآمد اگر ہونا ہوگا تو ہوگا ورنہ شاہد اس پر عمل درآمد نہ ہوسکے جو خطر ناک بات ہیں ایسا نہ ہوکہ مرکزی حکومت پر کوئی مجبوری آجائے اور وہ مری معاہدے پر عملد رآمد نہ کراسکے یا اس میں توسیع کردیں اس صورت میں بلوچستان میں وہ جماعتیں جو اس وقت اسمبلی میں تو موجود ہیں مگر وہ تو حکومت کے اتحادی نہیں ہے وہ مسلم لیگ کی حمایت کر سکتے ہیں جس سے صوبے میں حکومت تو مسلم لیگ کی بن سکتی مگر خطر ناک صورتحال پیدا ہوسکتی جس طرح سابقہ وزیر اعلیٰ نواب اسلم رئیسانی کو اس وقت کے صدر آصف زرداری وزیر اعلیٰ نہیں بنانا چاہتے تھے مگر ارکان اسمبلی نے ان کو خود وزیر اعلیٰ نامزد کردیاتھا کیونکہ وزیر اعلیٰ ارکان اسمبلی کے ووٹوں سے ہی کامیاب ہوکر نامزد ہوتا ہے اسلئے ماہ دسمبرخطر ناک ہیں کیونکہ چار یا پانچ دسمبر کو کچھ بھی نہیں ہوگا کیونکہ حکومت کی تبدیلی میں بہت سی قوتیں شامل ہوتی ہے اور حالات کا بھی جائزہ لینا پڑتا ہے تبدیلی کی صورت میں کیا فائدہ ہوگا اور کیا نقصان ہوگا اس کو سامنے رکھ کر ہی کوئی فیصلہ کیا جاسکے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…