ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

اسلام آبادبلدیاتی انتخابات،دن میں تحریک انصاف اوررات کون لیگ جیت گئی

datetime 1  دسمبر‬‮  2015 |

سلام آباد (نیوز ڈیسک )اسلام آبادبلدیاتی انتخابات،دن میں تحریک انصاف اوررات کون لیگ جیت گئی ۔اسلام آبادمیں ہونے والی بلدیاتی انتخابات میں دن کے وقت تحریک انصاف جیت رہی تھی لیکن رات کے وقت مسلم لیگ(ن) نے جیتاشروع کردیا۔یونین کونسل کے چیرمینیوںمیں مسلم لیگ(ن) نے 14جبکہ تحریک انصاف 13نشتیں لے کردوسرے نمبرپرآگئی ۔اسلام آبادمیں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے غیرحتمی اورغیرسرکاری نتائج آنے کاسلسلہ جاری ہے۔10یونین کونسلوں میں سے 10اقلیتی امید وار بلا مقابلہ منتخب ہو ئے جبکہ 13اقلیتی نشتوں پرکسی بھی جماعت یاکسی بھی شہری نے ذاتی طورپرحصہ نہیں لیاہے جس کی وجہ سے یہ نشتیں خالی قراردی گئی ہیں۔ اسلام آباد میں 550 نشستوں پر دو ہزار 396 امیدواروں نے حصہ لیا۔ یونین کونسلز چیئر مین کے لئے 255 جنرل نشستوں پر ایک ہزار 210، خواتین کی نشستوں پر351 ، کسان اور مزدوروں کی نشستوں پر 248 امیدوار میدان میں ہیں۔ نوجوانوں کی نشستوں پر 230 اور اقلیتی نشستوں پر 102 امیدوار معرکے میں شامل ہیں۔112 انتہائی حساس پولنگ سٹیشنز پر پاک فوج اور پولیس کو تعینات کیا گیا۔ خواتین کے پولنگ سٹیشنز پر ایک ہزار خواتین سیکیورٹی اہلکار بھی تعینات کی گئیں۔ سیکیورٹی کے سخت انتظامات کی وجہ سے پولنگ کا انعقاد انتہائی پر سکون ماحول میں ہوا تاہم ٹرن آوٹ فیصد رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…