جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

پشاور,چمکنی میں کوکنگ آئل فیکٹری پرچھاپا، 25 افراد گرفتار

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

پشاور,چمکنی میں کوکنگ آئل فیکٹری پرچھاپا، 25 افراد گرفتار

پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی خیبرپختونخوامیں صوبائی حکومت نے بھی ناقص خوراک کے خلاف کریک ڈاﺅن کاسلسلہ شروع کردیاہے ۔ذرائع کے مطابق وزیراعلی خیبرپختونخواپرویزخٹک کی ہدایت پرصوبائی دارالحکومت پشاورسمیت صوبے بھرمیں فوڈسیکیورٹی کے اداروں اورانتظامیہ نے ناقص خوراک اوردیگراشیاءوخوردنوش بیچنے والوں کے خلاف کاررائی کاآغازکردیاگیاہے . خیبر پختون خوا میں بھی عوام کی صحت سے کھیلنے… Continue 23reading پشاور,چمکنی میں کوکنگ آئل فیکٹری پرچھاپا، 25 افراد گرفتار

ججز قصیدے نہیں لکھاکرتے،آرڈز ہی کافی ہوتے ہیں، ایاز صادق

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

ججز قصیدے نہیں لکھاکرتے،آرڈز ہی کافی ہوتے ہیں، ایاز صادق

لاہور(نیوزڈیسک).این اے 122 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ ججز قصیدے نہیں لکھا کرتے، ان کے آرڈرز ہی ان کی ترجمانی کے لیے کافی ہوتے ہیں، فیصلہ دیتے وقت نادرا اور کمیشن کی رپورٹ کو نہیں دیکھا گیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سردار ایاز صادق کا… Continue 23reading ججز قصیدے نہیں لکھاکرتے،آرڈز ہی کافی ہوتے ہیں، ایاز صادق

اسلام آباد, ناقص کھانوں، گوشت اور مضر صحت اشیاء کی فروخت کیخلاف کریک ڈاؤن میں تیزی

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

اسلام آباد, ناقص کھانوں، گوشت اور مضر صحت اشیاء کی فروخت کیخلاف کریک ڈاؤن میں تیزی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ناقص کھانوں، گوشت اور مضر صحت اشیاء کی فروخت کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی۔ فائیو سٹار ہوٹلوں پر بھی چھاپے شروع۔ فیکٹریوں اور تعلیمی اداروں کی کینٹینوں کی بھی شامت آ گئی۔اسلام آباد میں فائیو سٹار ہوٹلوں پر چھاپے۔ کچن، بیکریاں اور سٹور سیل ۔ ریسٹورنٹس، فیکٹریوں، گوشت کی دکانوں کو بھی… Continue 23reading اسلام آباد, ناقص کھانوں، گوشت اور مضر صحت اشیاء کی فروخت کیخلاف کریک ڈاؤن میں تیزی

ایم کیو ایم کے الیکشن دفاتر کے باہر بم دھماکے کرنیوالے”را“ کے ایجنٹوں کے ریمانڈ میں توسیع

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

ایم کیو ایم کے الیکشن دفاتر کے باہر بم دھماکے کرنیوالے”را“ کے ایجنٹوں کے ریمانڈ میں توسیع

کراچی(نیوزڈیسک)انسداد دہشت گردی عدالت نے را کے4 ایجنٹس کے ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع کردی ہے۔ تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزمان نے 2008میں کراچی میں ایک ہی روز8 بم دھماکے کیے۔ جمعہ کو سی ٹی ڈی پولیس نے را کے چار ایجنٹس محسن خان ،شفیق،خالد امان اور عبدالجبار کو انسداد دہشت… Continue 23reading ایم کیو ایم کے الیکشن دفاتر کے باہر بم دھماکے کرنیوالے”را“ کے ایجنٹوں کے ریمانڈ میں توسیع

این اے 122‘ پی پی 147 ،ضمنی انتخاب کیلئے 37امیدوارسامنے آگئے

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

این اے 122‘ پی پی 147 ،ضمنی انتخاب کیلئے 37امیدوارسامنے آگئے

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کے حلقہ این اے 122 اور ذیلی حلقہ پی پی 147میں ہونے والے ضمنی انتخاب کیلئے مجموعی طور پر 37امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے ،این اے 122کےلئے مسلم لیگ (ن) ، تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی سمیت مجموعی طور پر 25جبکہ پی پی 147سے بھی تینوں جماعتوں سمیت 12امیدواروں نے کاغذات نامزدگی… Continue 23reading این اے 122‘ پی پی 147 ،ضمنی انتخاب کیلئے 37امیدوارسامنے آگئے

شجاع خانزادہ کے بیٹے جہانگیر خانزادہ پر فراڈ کا الزام

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

شجاع خانزادہ کے بیٹے جہانگیر خانزادہ پر فراڈ کا الزام

اٹک(نیوزڈیسک)شجاع خانزادہ کے بیٹے جہانگیر خانزادہ پر فراڈ کا الزام، ضمنی الیکشن پی پی 16کیلئے مسلم لیگ(ن) کے نامزد امیدوار سابق وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ شہید کے صاحبزادے جہانگیر خانزادہ پر مد مقابل آزاد امیدوار نے برطانوی شہریت کے حوالہ سے اعتراض لگا دیئے، جمعہ کو الیکشن کمیشن اٹک کے دفتر میں ڈسٹرکٹ الیکشن… Continue 23reading شجاع خانزادہ کے بیٹے جہانگیر خانزادہ پر فراڈ کا الزام

نندی پور منصوبہ، پیپلز پارٹی کی قومی اسمبلی میں تحریک التوا

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

نندی پور منصوبہ، پیپلز پارٹی کی قومی اسمبلی میں تحریک التوا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پیپلز پارٹی کے اراکین قومی اسمبلی شازیہ مری ، نفیسہ شاہ، عمران لغاری اور دیگر نے نندی پور منصوبے کے حوالے سے تحریک التوا قومی اسمبلی سیکرٹیریٹ میں جمع کرا دی۔ تحریک التواء میں کہا گیا ہے کہ اربوں روپے کے نندی پور پاور پراجیکٹ میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیاں رپورٹ ہوئی… Continue 23reading نندی پور منصوبہ، پیپلز پارٹی کی قومی اسمبلی میں تحریک التوا

سندھ میں بلدیاتی انتخابات رینجرز کی نگرانی میں کرائے جائيں ، پی ٹی آئی

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

سندھ میں بلدیاتی انتخابات رینجرز کی نگرانی میں کرائے جائيں ، پی ٹی آئی

کراچی(نیوزڈیسک)تحریک انصاف نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے موقع پر پولنگ اسٹیشنز کے اندر رینجرز تعینات کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع کرادی۔ تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیرزمان اور ڈاکٹر سیما ضیاء نے بلدیاتی انتخابات کے موقع پرپولنگ اسٹیشنز کے اندر رینجرز اور غیر مقامی انتخابی عملے کی… Continue 23reading سندھ میں بلدیاتی انتخابات رینجرز کی نگرانی میں کرائے جائيں ، پی ٹی آئی

قائداعظم سولر پاور پلانٹ کی اوسط پیداوار ساڑھے 18 میگا واٹ ہے, شہباز شریف

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

قائداعظم سولر پاور پلانٹ کی اوسط پیداوار ساڑھے 18 میگا واٹ ہے, شہباز شریف

لاہور(نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا شمسی توانائی بجلی کا سب سے سستا ذریعہ ہے۔ قائداعظم سولر پاور پلانٹ کی اوسط پیداوار ساڑھے 18 میگا واٹ اور لاگت ساڑھے 13 ارب روپے ہے۔ پلانٹ کی صبح اور شام کے اوقات میں پیداوار کم ہو جاتی ہے جبکہ دوپہر کے… Continue 23reading قائداعظم سولر پاور پلانٹ کی اوسط پیداوار ساڑھے 18 میگا واٹ ہے, شہباز شریف