جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

رینجرز نے عامر خان کی ضمانت چیلنج کردی

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

رینجرز نے عامر خان کی ضمانت چیلنج کردی

کراچی(نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کی ضمانت سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی ہے۔ درخواست رینجرز افسر کی جانب سے دائر کی گئی۔ اس سے قبل انسداد دہشتگردی کی عدالت نے عامر خان کی درخواست ضمانت منظور کی تھی۔ انہیں نائن زیرو پر چھاپے کے دوران گرفتار کیا گیا تھا اور… Continue 23reading رینجرز نے عامر خان کی ضمانت چیلنج کردی

کراچی کورنگی ابراہیم حیدری کے قریب فیکٹری میں آگ لگ گئی

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

کراچی کورنگی ابراہیم حیدری کے قریب فیکٹری میں آگ لگ گئی

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی ابراہیم حیدری کے قریب فیکٹری میں آگ لگ گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق فیکٹری میں آگ رات کے اوقات میں لگی ہے۔ فائربرگیڈ کی 4 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ آگے کی وجہ سے تاحال کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ ذرائع کا… Continue 23reading کراچی کورنگی ابراہیم حیدری کے قریب فیکٹری میں آگ لگ گئی

کراچی اورنگی ٹاون میں پولیس مقابلہ،2 ملزم گرفتار ، اسلحہ برآمد

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

کراچی اورنگی ٹاون میں پولیس مقابلہ،2 ملزم گرفتار ، اسلحہ برآمد

کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی میں سکیورٹی فورسز کے جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن کامیابی سے جاری ہیں۔ ملک دشمن عناصرکے لئے کراچی کی زمین تنگ کر دی گئی ہے۔ تازہ اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون اقبال مارکیٹ کے قریب پولیس نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے 2ملزم گرفتار کر لیے ہیں۔ پولیس کا… Continue 23reading کراچی اورنگی ٹاون میں پولیس مقابلہ،2 ملزم گرفتار ، اسلحہ برآمد

نندی پور پاور پروجیکٹ میں تاخیر، قومی خزانے کو 113 ارب روپے کا نقصان

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

نندی پور پاور پروجیکٹ میں تاخیر، قومی خزانے کو 113 ارب روپے کا نقصان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نندی پور پاور پروجیکٹ پر موجودہ شوروغل سے قطع نظر سپریم کورٹ کے تشکیل کردہ کمیشن نے اس قومی منصوبے کے حوالے سے قومی خزانے کو 113 ارب روپے کے نقصان کی نشاندہی کی تھی اور اتنے بڑے قومی خسارے کے ذمہ داروں کا تعین کیا تھا مگر اس رپورٹ پر… Continue 23reading نندی پور پاور پروجیکٹ میں تاخیر، قومی خزانے کو 113 ارب روپے کا نقصان

حکومت نے پیمرا چیئرمین کے عہدے پر تقرر کیلئے معیار تبدیل کر دیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

حکومت نے پیمرا چیئرمین کے عہدے پر تقرر کیلئے معیار تبدیل کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) من پسند شخص کو عہدے پر مقرر کیے جانے کے خدشات کے دوران حکومت نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے چیئرمین کے عہدے کیلئے مقررہ اہلیت کے معیار میں کمی کر دی ہے۔ حکومت کی جانب سے حال ہی میں شایع کرایا جانے والا اشتہار گزشتہ سال شایع کرائے… Continue 23reading حکومت نے پیمرا چیئرمین کے عہدے پر تقرر کیلئے معیار تبدیل کر دیا

وزیراعظم کی سربراہی میں چیمبرز اور اپٹما حکام کا اجلاس آج ہوگا

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

وزیراعظم کی سربراہی میں چیمبرز اور اپٹما حکام کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت آج ملک بھر کے چیمبرز اور اپٹما کے عہدیداروں کا اجلاس ہوگا۔ جس میں ملک کی معاشی صورتحال، ایکسپورٹ پروموشن اور تاجروں کے مسائل پر غور کیا جائے گا۔ ذرائع نے بتایا کہ حکومت کی معاشی اصلاحاتی پالیسی پر وزیر اعظم اپٹما اور تاجر تنظیموں کے… Continue 23reading وزیراعظم کی سربراہی میں چیمبرز اور اپٹما حکام کا اجلاس آج ہوگا

مظفرآباد: وادی نیلم میں 3لاپتہ کوہ پیماوں کی تلاش جاری

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

مظفرآباد: وادی نیلم میں 3لاپتہ کوہ پیماوں کی تلاش جاری

مظفرآباد(نیوز ڈیسک)وادی نیلم میں سروالی پیک عبور کرنے کے دوران لاپتہ ہونے والے 3کوہ پیماوں کی تلاش جاری ہے۔ تینوں کوہ پیماوں نے 26اگست کو اپنی 21روزہ مہم کا آغاز کیا تھا۔لاپتہ کوہ پیماوں عثمان طارق، عمران جنیدی اور خرم کا تعلق مانسہرہ اوراسلام آباد سے ہے۔ کوہ پیماوں نے آخری بار 31 اگست کو… Continue 23reading مظفرآباد: وادی نیلم میں 3لاپتہ کوہ پیماوں کی تلاش جاری

حیدرآباد‘ سوئی گیس ٹیم کی فیکٹری پرچھاپہ، 2افراد گرفتار

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

حیدرآباد‘ سوئی گیس ٹیم کی فیکٹری پرچھاپہ، 2افراد گرفتار

حیدرآباد(نیوز ڈیسک)ایف آئی اے نے سدرن سوئی گیس ٹیم کے ہمراہ حیدرآباد میں چوڑی بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مار کر 2افراد کو گرفتار کرلیا۔ فیکٹری مالکان گیس چوری کرکے فیکٹریوں اور آبادی کو گیس فراہم کررہے تھے۔ڈائریکٹر کمرشل صداقت سموں نے نجی ٹی وی چینل کو بتایا کہ فیکٹری مالکان عبد الطیف بلوچ اور… Continue 23reading حیدرآباد‘ سوئی گیس ٹیم کی فیکٹری پرچھاپہ، 2افراد گرفتار

چکوال: ٹرک اور مسافر کوچ کے تصادم میں 4افراد جاں بحق

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

چکوال: ٹرک اور مسافر کوچ کے تصادم میں 4افراد جاں بحق

چکوال(نیوز ڈیسک)چکوال کے قریب ٹرک اور مسافر کوچ کے درمیان تصادم میں 4افراد جاں بحق اور 22زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ موٹروے پر سالٹ رینج کے قریب ہوا ہے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ ٹرک کا بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا اور زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے… Continue 23reading چکوال: ٹرک اور مسافر کوچ کے تصادم میں 4افراد جاں بحق