جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

سردارایازصادق کو حلف لینے سے روکنے کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا گیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

سردارایازصادق کو حلف لینے سے روکنے کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا گیا

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور کے حلقہ این اے 122کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کے کامیاب امیدوار سردارایازصادق کو حلف لینے سے روکنے کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا گیا ۔اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو دی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ضمنی انتخاب کے دوران… Continue 23reading سردارایازصادق کو حلف لینے سے روکنے کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا گیا

میٹرو بس سروس بندکرنے کا اعلان

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

میٹرو بس سروس بندکرنے کا اعلان

راولپنڈی(نیوزڈیسک)راولپنڈی کی مقامی انتطامیہ نے امن و امان برقرار رکھنے کے لئے 9اور 10محرم الحرام کو میٹرو بس سروس بندرکھنے کا اعلان کر دیا ہے جس پرمقامی شہریوں نے سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کمشنر راولپنڈی زاہد سعید نے کہا ہے کہ راولپنڈی اور اسلام آباد میں 9اور 10محرم الحرام کو میٹرو بس سروس… Continue 23reading میٹرو بس سروس بندکرنے کا اعلان

پاکستانی ڈرون”براق“چھاگیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

پاکستانی ڈرون”براق“چھاگیا

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے ملک میں تیارکردہ ڈرون”براق“کے ذریعے جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف بڑی کارروائی کی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان میں تیارکردہ ڈرون”براق“نے جنوبی وزیرستان کے علاقہ میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کونشانہ بنایاکارروائی میں متعدددہشتگردمارے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق براق کے ذریعے رات کے وقت کی جانیوالی یہ پہلی… Continue 23reading پاکستانی ڈرون”براق“چھاگیا

وزیراعظم کا بھیجا گیا وفد ناراض لیگی رہنما چوہدری شیرعلی کو نا منا سکا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

وزیراعظم کا بھیجا گیا وفد ناراض لیگی رہنما چوہدری شیرعلی کو نا منا سکا

فیصل آبا(نیوزڈیسک) ناراض لیگی رہنما چوہدری شیر علی کو منانے کے لئے وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے بھیجا گیا وفد ناکام ہوگیا جب کہ وہ 29 اکتوبر کو منعقدہ جلسہ ہرحال میں کرنے پر ڈٹ گئے۔ وزیرمملکت عابد شیر علی کے والد اور ناراض لیگی رہنما چوہدری شیر علی 29 اکتوبر کو منعقدہ بلدیاتی… Continue 23reading وزیراعظم کا بھیجا گیا وفد ناراض لیگی رہنما چوہدری شیرعلی کو نا منا سکا

خیبرپختونخوااحتساب کمیشن کو تین ماہ کے اندر فیصلوں کا پابند بنانے کیلئے ترمیم لانے کا فیصلہ

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

خیبرپختونخوااحتساب کمیشن کو تین ماہ کے اندر فیصلوں کا پابند بنانے کیلئے ترمیم لانے کا فیصلہ

پشاور(نیوزڈیسک) وزیراعلی خیبرپختونخوابھی پاکستان مسلم لیگ(ن ) کے رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز پربرس پڑے ۔انہوں نے کہاکہ ہائیڈرل فنڈز استعمال کرنے کے الزامات بے بنیاد ہیں۔ لیگی رہنما کو نوٹس بھجوا دیا۔ احتساب کمیشن کو تین میں فیصلوں کا پابند کرنے کیلئے ترمیم لائیں گے۔پشاورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ… Continue 23reading خیبرپختونخوااحتساب کمیشن کو تین ماہ کے اندر فیصلوں کا پابند بنانے کیلئے ترمیم لانے کا فیصلہ

امام بارگاہ میں خودکش دھماکہ ،10افراد جاں بحق ،متعددزخمی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

امام بارگاہ میں خودکش دھماکہ ،10افراد جاں بحق ،متعددزخمی

کوئٹہ (نیوزڈیسک)ضلع بولان کی تحصیل بھاگ میںامام بارگاہ میں دھماکہ کے نتیجہ میں10افراد جاں بحق ، متعددزخمی ہوگئے، صوبائی وزیر داخلہ نے ہلاکتوں کی تصدیق کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کی رات کو ضلع بولان کے علاقے تحصیل بھاگ میں چھلگری امام بارگاہ میں اس وقت دھماکہ ہوا جب امام بار گاہ میں… Continue 23reading امام بارگاہ میں خودکش دھماکہ ،10افراد جاں بحق ،متعددزخمی

پاکستانی شہریوں کو معمول کے مطابق ویزے جاری کر رہے ہیں،بھارت کا دورہ کرنےوالے پاکستانیوں کو کوئی خطرہ نہیں ‘ ترجمان بھارتی ہائی کمشنر

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

پاکستانی شہریوں کو معمول کے مطابق ویزے جاری کر رہے ہیں،بھارت کا دورہ کرنےوالے پاکستانیوں کو کوئی خطرہ نہیں ‘ ترجمان بھارتی ہائی کمشنر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بھارت ہائی کمشنر کے ترجمان بلبیر سنگھ نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں قائم بھارتی سفارت خانہ معمول کے مطابق پاکستانی شہریوں کو ویزے جاری کررہا ہے ، پاکستان شہریوں کو ویزے جاری کرنے میں کوئی تاخیر نہیں کی جارہی اور ہماری سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق حال… Continue 23reading پاکستانی شہریوں کو معمول کے مطابق ویزے جاری کر رہے ہیں،بھارت کا دورہ کرنےوالے پاکستانیوں کو کوئی خطرہ نہیں ‘ ترجمان بھارتی ہائی کمشنر

بھارت کا چپہ چپہ پاکستان کے میزائل کے نشانے پر

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

بھارت کا چپہ چپہ پاکستان کے میزائل کے نشانے پر

اسلام آبا(نیوزڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اور امریکی صدر باراک اوباما کے درمیان ملاقات میں پاکستانی ایٹمی ہتھیاروں کاخاص ذکرہوگا۔ پاکستان کےمیزائل بھارت کی نیندیں اڑانے کا اہم سبب ہیں۔ دشمن ملک کا چپہ چپہ میزائل ٹیکنالوجی میں کامیابی سے پاکستان کے نشانے پر ہے۔ پاکستان کےپاس سب سے زیادہ رینج والا میزائل شاہین تھری ہے… Continue 23reading بھارت کا چپہ چپہ پاکستان کے میزائل کے نشانے پر

سپیکر قومی اسمبلی متفقہ طور پر منتخب کیا جائے تاکہ وہ کسی پارٹی کا نمائندہ نہ ہو‘ چودھری شجاعت حسین

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

سپیکر قومی اسمبلی متفقہ طور پر منتخب کیا جائے تاکہ وہ کسی پارٹی کا نمائندہ نہ ہو‘ چودھری شجاعت حسین

لاہو(نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی کا عہدہ بڑی اہمیت کا حامل ہوتا ہے اگر سپیکر قومی اسمبلی کا انتخاب متفقہ طور پر کیا جائے تو اسے چاہئے کہ وہ کسی پارٹی کے نمائندے کے طور پر سامنے نہ آئے، اس سلسلے… Continue 23reading سپیکر قومی اسمبلی متفقہ طور پر منتخب کیا جائے تاکہ وہ کسی پارٹی کا نمائندہ نہ ہو‘ چودھری شجاعت حسین