اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

سندھ میں داعش کے نیٹ ورک کی موجودگی کا انکشاف

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

سندھ میں داعش کے نیٹ ورک کی موجودگی کا انکشاف

کراچی(نیوزڈیسک).سندھ میں داعش کے نیٹ ورک کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔سی ٹی ڈی نے 53 دہشت گردوں پر مشتمل فہرست بھی تیار کرلی ہے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ عبداللہ یوسف عرف عبدالعزیز عرف ثاقب داعش کا امیر ہے، شاہد کھوکھر حیدرآباد کا رہنے والا ہے، میرپورخاص سےتعلق رکھنےوالا بلال بھی… Continue 23reading سندھ میں داعش کے نیٹ ورک کی موجودگی کا انکشاف

عوام خودکشی پرمجبور،حکمران اوراپوزیشن کرسی کے کھیل میں مصروف

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

عوام خودکشی پرمجبور،حکمران اوراپوزیشن کرسی کے کھیل میں مصروف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ایک طرف حکمران جماعت اوراپوزیشن جماعتوں میں کرسی کرسی کاکھیل میں مصروف ہیں تودوسری طرف مسائل کاشکارعوام خودکشی کرنے پرمجبورہوگئے ہیں ،اس کی ایک واضح مثال مظفرگڑھ میں دیکھی گئی ہے ۔ پولیس اہلکاروں کی جانب سے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنائے جانے والی متاثرہ لڑکی نے انصاف نہ ملنے پر خود کو… Continue 23reading عوام خودکشی پرمجبور،حکمران اوراپوزیشن کرسی کے کھیل میں مصروف

لڑکیوں کے اکاﺅنٹس ہیک کرنے والاگروہ گرفتار

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

لڑکیوں کے اکاﺅنٹس ہیک کرنے والاگروہ گرفتار

اولپنڈی(نیوزڈیسک).ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے فیس بک کے اکاؤنٹس ہیک کرکے جنسی ہراساں کرنے والے تین رکنی گروہ کو راولپنڈی سےگرفتار کرلیا ۔ گروہ نے 80 سے زائد لڑکیوں اور لڑکوں کے اکائونٹس ہیک کیے تھے۔ذرائع کے مطابق پولیس کو ایک درخواست موصول ہوئی تھی جس کے بعد ایک ماہ تک منصوبہ بندی… Continue 23reading لڑکیوں کے اکاﺅنٹس ہیک کرنے والاگروہ گرفتار

کتنے روزتک موبائل فون بند کررہے گا،حکومت نے نوٹس جاری کردیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

کتنے روزتک موبائل فون بند کررہے گا،حکومت نے نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سندھ حکومت نے 7محرم سے 10محرم تک موبائل فون بند کرنے کرنے کی تجویزوفاق کودے دی ہے جبکہ وفاقی وزارت داخلہ نے سندھ حکومت کی اس تجویزکے پیش نظرسندھ حکومت کی تجویزمنظورکرلی ہے جس پرعمل درآمد 7محرم الحرام سے شرو ع ہوجائے گا۔واضح رہے کہ سندھ حکومت نے دہشتگردی کے خدشے باعث وفاق… Continue 23reading کتنے روزتک موبائل فون بند کررہے گا،حکومت نے نوٹس جاری کردیا

سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

ویانا(نیوز ڈیسک) آسٹریا کی آئل اینڈ گیس کمپنی (او ایم وی) نے سندھ کے لطیف ایکسپلوریشن بلاک میں قدرتی گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے۔کمپنی کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ قدرتی گیس لطیف ساو¿تھ ون کے ایک کنویں میں دریافت کی گئی جس کی مقدار ڈھائی ہزار بیرل خام… Continue 23reading سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

عمران خان سخت زبان چھوڑدیں ، ایازصادق

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

عمران خان سخت زبان چھوڑدیں ، ایازصادق

لاہور(نیوز ڈیسک) ایاز صادق نے کہا ہے کہ عمران خان کو چاہیے کہ وہرسخت زبان استعمال نہ کریں۔عمران خان اپنے نوجوانوں کو وہ تربیت دیں جو وہ اپنے بچوں کے حق میں بھی بہتر سمجھتے ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے دوستوں کو پیغام دیتا ہوں کہ انا پرستی کو چھوڑدیں،پرانی باتیں… Continue 23reading عمران خان سخت زبان چھوڑدیں ، ایازصادق

مظفرگڑھ‘ پولیس اہلکاروں کی درندگی کا نشانہ بننے والی لڑکی دم توڑگئی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

مظفرگڑھ‘ پولیس اہلکاروں کی درندگی کا نشانہ بننے والی لڑکی دم توڑگئی

مظفرگڑھ(نیوز ڈیسک) پولیس اہلکاروں کی جانب سے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنائے جانے والی متاثرہ لڑکی نے انصاف نہ ملنے پر خود کو تھانہ سٹی کے سامنے تیل چھڑک کر خودسوزی کرلی جو بعدازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق مظفر گڑھ کے تھانہ سٹی کے سامنے… Continue 23reading مظفرگڑھ‘ پولیس اہلکاروں کی درندگی کا نشانہ بننے والی لڑکی دم توڑگئی

محرم الحرام میں وال چاکنگ پر سختی سے پابندی عائد کر دی گئی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

محرم الحرام میں وال چاکنگ پر سختی سے پابندی عائد کر دی گئی

لاہور ( نیوز ڈیسک) محرم الحرام کی آمد کے باعث ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144کے تحت ہر قسم کی وال چاکنگ پر پابندی عائد کر دی گئی اس کے علاوہ پولیس کی تعطیلات پر بھی پابندی عائد کر دی گئی۔ اس حوالے سے تمام ڈویڑنل کمشنرز ، ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسرز ، تمام تحصیل میونسپل… Continue 23reading محرم الحرام میں وال چاکنگ پر سختی سے پابندی عائد کر دی گئی

قاضی خلیل اللہ سمیت پاکستانی سفیروں کا تقررکردیاگیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

قاضی خلیل اللہ سمیت پاکستانی سفیروں کا تقررکردیاگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزارت خارجہ نے مختلف ممالک کیلئے نئے پاکستانی سفیروں کی تعیناتی کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق قاضی خلیل اللہ کوروس ،مظہر جاوید کونیپال ،افرا سیاب کونیوزی لینڈ،جوہر سلیم کوجرمنی،معین الحق کوفرانس ،بابر ہاشمی کوبلغاریہ،زاہد علی کوسوڈان اور نادر جاویدکومراکش میں پاکستانی سفیر تعینات کیاگیا ہے جبکہ جبار میمن کوقونصل جنرل امریکہ اور… Continue 23reading قاضی خلیل اللہ سمیت پاکستانی سفیروں کا تقررکردیاگیا