اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن سے 2013 اور 2015 کی ووٹر لسٹیں مانگنے کا فیصلہ کرلیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن سے 2013 اور 2015 کی ووٹر لسٹیں مانگنے کا فیصلہ کرلیا

لاہور(نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن سے 2013 اور 2015 کی ووٹر لسٹیں مانگنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے آرگنائزر چودھری سرور آج خط لکھ کر تصدیق شدہ ووٹر لسٹیں مانگیں گے۔ پی ٹی آئی خط لکھ کرالیکشن کمیشن سے استفسار کرے گی کہ 2013 کے عام انتخابات… Continue 23reading پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن سے 2013 اور 2015 کی ووٹر لسٹیں مانگنے کا فیصلہ کرلیا

این اے 122 میں دوبارہ گنتی کے لئے الیکشن ٹربیونل میں درخواست دائر

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

این اے 122 میں دوبارہ گنتی کے لئے الیکشن ٹربیونل میں درخواست دائر

لاہور (نیوز ڈیسک) این اے 122میں دوبارہ گنتی کے لئے الیکشن ٹربیونل میں درخواست دائر۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا ہے کہ وووٹر لسٹیں تبدیل کرنے کے ساتھ ساتھ غیر قانونی لسٹیں بنائی گئیں۔ درخواست عوامی تحریک کے امیدوار اشتیاق چودھری نے دائر کی۔ انہوں نے کہا ضمنی انتخابات میں بے ضابطگیاں ہوئیں۔ ٹربیونل حلقے… Continue 23reading این اے 122 میں دوبارہ گنتی کے لئے الیکشن ٹربیونل میں درخواست دائر

اوکاڑہ ضمنی الیکشن میں کامیاب آزاد امیدوار چوہدری ریاض الحق کو وزیر مملکت بنائے جانے کا امکان

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

اوکاڑہ ضمنی الیکشن میں کامیاب آزاد امیدوار چوہدری ریاض الحق کو وزیر مملکت بنائے جانے کا امکان

صدر گوگیرہ(این این آئی) اوکاڑہ کے حلقہ این اے 144 کے ضمنی الیکشن میں 40ہزار ووٹوں کی واضع برتری سے کامیاب ہونے والے آزاد امیدوار چوہدری ریاض الحق کو مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرنے کے بعد وزیر مملکت بنائے جانے کا امکان ہے ۔ انتہائی معتبر ذرائع کے مطابق چوہدری ریاض الحق جج… Continue 23reading اوکاڑہ ضمنی الیکشن میں کامیاب آزاد امیدوار چوہدری ریاض الحق کو وزیر مملکت بنائے جانے کا امکان

آئندہ 24گھنٹوں کے دوارن بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

آئندہ 24گھنٹوں کے دوارن بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

لاہور(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات کے ماہرین نے آئندہ 24گھنٹوں میں لاہور سمیت پنجاب کے بالائی علاقوں راولپنڈی ،اسلام آباد،گوجرانوالہ،سرگودھا ڈویڑن سمیت خیبر پختونخواہ ،بالائی فاٹا ،مالا کنڈ ،ہزارہ ،پشاور ،کوہاٹ ،بنوں و مردان ڈویڑن اور گلگت بلتستان و کشمیر سے ملحقہ چند مقامات پر تیز ہواو¿ں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی… Continue 23reading آئندہ 24گھنٹوں کے دوارن بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سمجھوتہ ایکسپریس کی معطلی ، بھارتی مسافر پیدل ہی چلے گئے

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

سمجھوتہ ایکسپریس کی معطلی ، بھارتی مسافر پیدل ہی چلے گئے

لاہور(نیوز ڈیسک) سمجھوتہ ایکسپریس معطل ہونے کے باعث پاکستان میں پھنسے 86 ہندوستانی مسافر واہگہ کے ذریعے پیدل ہندوستان روانہ ہوگئے۔پاکستان ریلوے کے مطابق سمجھوتہ ایکسپریس گزشتہ پیر کو لاہور کے ریلوے اسٹیشن سے 86 ہندوستانی مسافروں، جن میں 25 خواتین اور 10 بچے بھی شامل ہیں، کو لے کر روانہ ہوئی تھی تاہم ہندوستانی… Continue 23reading سمجھوتہ ایکسپریس کی معطلی ، بھارتی مسافر پیدل ہی چلے گئے

2070 تک سندھ بلوچستان کے کئی بڑے شہر ڈوب جائینگے

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

2070 تک سندھ بلوچستان کے کئی بڑے شہر ڈوب جائینگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پلاننگ کے چیئرمین سینیٹرکریم احمد خواجہ نے کہاکہ سندھ میں350کلومیٹراوربلوچستان میں750 کلومیٹرزمین سمندر بردہوچکی ،یہ ایک بڑاسانحہ ہے ،2070میںسندھ کے بڑے بڑے شہرپانی میں ڈوب جائینگے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں کیا،کمیٹی کو بتایاگیاکہ اقوام متحدہ کے پروگرام یواین ای پی… Continue 23reading 2070 تک سندھ بلوچستان کے کئی بڑے شہر ڈوب جائینگے

کالا باغ ڈیم سمیت 7 پراجیکٹ کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے‘خواجہ آصف

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

کالا باغ ڈیم سمیت 7 پراجیکٹ کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے‘خواجہ آصف

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) سینیٹ اجلاس میں پیپلز پارٹی کی رہنما اور ممبر قومی اسمبلی سسی پلیجو نے ٹھٹھہ کے پچاس دیہات میں ٹرانسفارمر اتارے جانے پر توجہ دلانوٹس دلایا۔ انہوں نے کہا ٹرانسفارمر اتارے جانا سیاسی انتقام ہے، بلدیاتی انتخابات سے قبل یہ سیاسی انتقام ہے۔ جواب میں وفاقی وزیر پانی و بجلی… Continue 23reading کالا باغ ڈیم سمیت 7 پراجیکٹ کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے‘خواجہ آصف

نوازشریف پنجاب کے ضمنی انتخاب میں پارٹی کارکردگی سے سخت ناخوش

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

نوازشریف پنجاب کے ضمنی انتخاب میں پارٹی کارکردگی سے سخت ناخوش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف پنجاب کے ضمنی انتخاب میں پارٹی کی کارکردگی سے سخت ناخوش ہیں۔پنجاب کے دو اہم حلقوں سے انتخاب ہارنے کے بعد مسلم لیگ ن نے از سر نو اپنی پالیسی کا جائزہ لینے فیصلہ کیا ہے۔بلدیاتی انتخابات میں ضمنی انتخاب جیسے نتائج سے بچنے کے لئیے سخت محنت اور بہتر امیدواروں… Continue 23reading نوازشریف پنجاب کے ضمنی انتخاب میں پارٹی کارکردگی سے سخت ناخوش

پی آ ئی اے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015

پی آ ئی اے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ

کراچی(نیوز ڈیسک) پی آ ئی اے ملازمین کی تنخواہوں میں 35 سے 40 فیصد اضافہ کیا جا رہا ہے تاہم اس میں گروپ ایک سے چار کے ملازمین شامل ہیں آفیسرز گروپ اس میں شامل نہیں ہے جن کی تنخواہوں میں اضافے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا ائیرلائن ذرائع کے مطابق پی آ ئی… Continue 23reading پی آ ئی اے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ