اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

زین قتل کیس میں مصطفی کانجو سمیت5 ملزمان کی عدالت پیشی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

زین قتل کیس میں مصطفی کانجو سمیت5 ملزمان کی عدالت پیشی

لاہور (نیوز ڈیسک) زین قتل کیس کے مرکزی ملزم مصطفی کانجو سمیت پانچ ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ اب تک زین قتل کیس کے دو گواہ اپنے بیانات سے منحرف ہو گئے ہیں۔ گواہوں نے عدالت میں بیان ریکارڈ کراتے ہوئے عدالت کو بتایا تھا کہ انہوں نے… Continue 23reading زین قتل کیس میں مصطفی کانجو سمیت5 ملزمان کی عدالت پیشی

جماعت اسلامی نے جن حلقوں میں پی ٹی آئی کی حمایت کی وہاں کبھی الیکشن نہیں لڑا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

جماعت اسلامی نے جن حلقوں میں پی ٹی آئی کی حمایت کی وہاں کبھی الیکشن نہیں لڑا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) جماعت اسلامی جس نے لاہور میں ایک قومی اور ایک صوبائی سیٹ کے ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان کیا ہے نے گزشتہ 3 انتخابات میں ان حلقوں میں امیدوار کھڑے نہیں کئے۔ جماعت اسلامی نے 2002ء، 2008ء اور 2013ء کے انتخابات میں این اے 122… Continue 23reading جماعت اسلامی نے جن حلقوں میں پی ٹی آئی کی حمایت کی وہاں کبھی الیکشن نہیں لڑا

جھنگ میں رشتے کے تنازع پر 2 بھائیوں سمیت 3 افراد قتل

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

جھنگ میں رشتے کے تنازع پر 2 بھائیوں سمیت 3 افراد قتل

جھنگ(نیوز ڈیسک) موضع کوڑیانہ میں رشتے کے تنازع پر 2 بھائیوں سمیت 3 افراد کو قتل کردیا گیا۔جھنگ کے نواحی گاؤ ں موضع کوڑیانہ کا رہائشی عمر حیات، اس کی بیوی مسرت بی بی اور عمر حیات کا بھائی سرور حیات اپنے گھر میں سوئے ہوئے تھے کہ ایک شخص نے گھر میں گھس کر… Continue 23reading جھنگ میں رشتے کے تنازع پر 2 بھائیوں سمیت 3 افراد قتل

بلوچستان کی حکومت تبدیل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ، ظفر جھگڑا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

بلوچستان کی حکومت تبدیل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ، ظفر جھگڑا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر اقبال ظفر جھگڑا نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ڈاکٹر عبد المالک بلوچ کی حکومت عمدہ کارکردگی کا مظاہر ہ کر رہی ہے چنانچہ فی الحال صوبائی حکومت تبدیل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے جو کچھ بھی کیا جائے گا وہ ذاتی… Continue 23reading بلوچستان کی حکومت تبدیل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ، ظفر جھگڑا

ریحام خان کی خوش آئند واپسی … لیکن

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

ریحام خان کی خوش آئند واپسی … لیکن

کراچی (نیوز ڈیسک) عمران خان اور ان کی اہلیہ ریحام خان کے درمیا ن کشیدہ تعلقات کی تمام قیاس آرائیاں اتوار کو دَم توڑ گئیں جب انہوں نے لاہور میں تحریک انصاف کے ا±میدوار علیم خان کے انتخابی جلسے میں اپنی بھرپور موجودگی کا احساس دلایا جو ایک مختصر سیاسی کیریئر میں نئی ابتداء ہو… Continue 23reading ریحام خان کی خوش آئند واپسی … لیکن

ہری پور:خانپور میں بھاری مقدار میں دھماکا خیزمواد برآمد

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

ہری پور:خانپور میں بھاری مقدار میں دھماکا خیزمواد برآمد

ہری پور(نیوز ڈیسک)ہری پور کے علاقے خانپور میں ناکا بندی کے دوران پولیس نے ایک گاڑی سے پانچ سو ڈیٹو نیٹر اور ایک ہزار میٹر سیفٹی فیوز پکڑ لیے، ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ٹیکسیلا سے آنے والے سوزوکی گاڑی کو روک کر جب تلاشی لی گئی تو گاڑی سے 1000 میٹر… Continue 23reading ہری پور:خانپور میں بھاری مقدار میں دھماکا خیزمواد برآمد

اقوام متحدہ میں وزیراعظم کے انگریزی خطاب پرتوہین عدالت کی درخواست دائر

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

اقوام متحدہ میں وزیراعظم کے انگریزی خطاب پرتوہین عدالت کی درخواست دائر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ میں وزیراعظم نواز شریف کے جنرل اسمبلی میں اردو زبان کے بجائے انگریزی میں خطاب کرنے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائرکردی گئی۔درخواست گزارمحمود اختر نقوی نے موقف اختیارکیاکہ سپریم کورٹ کے واضح حکم کے باوجود وزیراعظم نے30 ستمبر کوجنرل اسمبلی میں انگریزی میں خطاب کیا، سپریم کورٹ8 ستمبر کواردو… Continue 23reading اقوام متحدہ میں وزیراعظم کے انگریزی خطاب پرتوہین عدالت کی درخواست دائر

امریکا پاکستان کو5 ڈرون اسکین ایگل طیارے فروخت کرےگا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

امریکا پاکستان کو5 ڈرون اسکین ایگل طیارے فروخت کرےگا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکاپاکستان کو5ڈرون اسکین ایگل فروخت کرے گا، امریکی وزارت دفاع نے ڈرون کی پاکستان کو فروخت کا نوٹی فکیشن جاری کردیا،پاکستان کو یہ طیارے فارن ملٹری سیلز پروگرام کے تحت دیے جائیں گے۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا نے پاکستان کوڈرون طیارے اسکین ایگل دینے کی منظوری دیدی ہے”اسکین ڈرون“ کا ہارڈویئراور ٹیکنیکل ڈیٹا… Continue 23reading امریکا پاکستان کو5 ڈرون اسکین ایگل طیارے فروخت کرےگا

اوگرا کی جانب سے رواں ہفتے ایل این جی کی عارضی قیمت فروخت کے اعلان کا امکان

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

اوگرا کی جانب سے رواں ہفتے ایل این جی کی عارضی قیمت فروخت کے اعلان کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اوگرا کی جانب سے رواں ہفتے ایل این جی کی عارضی قیمت فروخت کے اعلان کا امکان ہے۔آئل اینڈگیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جمعرات یا جمعے کو آر ایل این جی کی عارضی قیمت فروخت کا اعلان کیے جانے کا امکان ہے ، جس سے حکومت ادائیگیوں کا قابل تسلسل… Continue 23reading اوگرا کی جانب سے رواں ہفتے ایل این جی کی عارضی قیمت فروخت کے اعلان کا امکان