ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

تحر یک انصاف کا عمران خان کیلئے ہیلی کاپٹر اور بلٹ پروف گاڑی خر یدنے کا فیصلہ

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک) تحر یک انصاف کا پارٹی چیئر مین عمران خان کیلئے ہیلی کاپٹر اور بلٹ پروف گاڑی خر یدنے کا فیصلہ جبکہ پارٹی چیئر مین عمران خان سنٹر ل آرگنائزر جہا نگیر خان تر ین کا ہیلی کاپٹر اور گاڑی ’’شکر یہ ‘‘کے ساتھ واپس کر دیں گے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان کے جہا نگیر خان تر ین کے ہیلی کاپٹر اور گاڑیاں استعمال کر نے سے پارٹی کے بعض لوگوں کے شدید تحفظات ہیں اور وہ سمجھتے ہیں کہ عمران خان کا زیادہ جھکاؤ جہانگیر خان تر ین کی طرف ہے جسکے بعد تحر یک انصاف نے پارٹی چیئر مین عمران خان کیلئے پارٹی کے ڈونرز کے تعاون سے ایک ہیلی کاپٹر اور بلٹ پروف گاڑی خر یدنے کا فیصلہ کیا ہے اور آنیوالے دنوں میں اس حوالے سے باقاعدہ خر یداری کی جائیگی اور عمران خان جہا نگیر خان تر ین کا ہیلی کاپٹر اوربلٹ پر وف گاڑی شکر یہ کے ساتھ واپس کر دیں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…