منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!

datetime 6  اکتوبر‬‮  2026 |

اسلام آباد(نیوز ڈ یسک)سعودی عرب نے اعلیٰ مہارت رکھنے والے غیر ملکی کارکنوں کے لیے ورک ویزا کا عمل مزید آسان بناتے ہوئے انہیں دورانِ ویزا پراسیس اپنے اہل خانہ کو مملکت لانے کی سہولت دے دی۔

سعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق نئے اقدامات کا مقصد مملکت میں خدمات انجام دینے والے اعلیٰ مہارت کے حامل غیر ملکی کارکنوں اور ان کے خاندانوں کے لیے رہائش کے عمل کو سہل بنانا اور معیارِ زندگی بہتر کرنا ہے۔وزارتِ خارجہ اور وزارتِ انسانی وسائل و سماجی ترقی کے تعاون سے متعارف کرائے گئے اس نئے طریقہ کار کے تحت اہل غیر ملکی کارکن اپنے شریکِ حیات، 25 سال سے کم عمر بیٹوں اور غیر شادی شدہ بیٹیوں کو سعودی عرب بلا سکیں گے۔حکام کے مطابق اگر درخواست گزار مقررہ تمام شرائط پوری کرتا ہو تو اعلیٰ مہارت رکھنے والے کارکن کے ایمپلائمنٹ ویزا کی کارروائی مکمل ہونے کے ساتھ ہی اس کے اہل خانہ کے لیے انٹری ویزا بھی جاری کیا جاسکتا ہے۔

سعودی وزارتِ داخلہ نے واضح کیا ہے کہ خاندان کے افراد کے مملکت پہنچنے کے بعد ان کے رہائشی اجازت نامے یعنی اقامہ کے لیے ضروری کارروائی متعلقہ قوانین اور ضوابط کے مطابق مکمل کی جائے گی۔حکام کے مطابق یہ سہولت اعلیٰ مہارت رکھنے والے غیر ملکی ماہرین کے لیے سعودی عرب میں رہائش اور اپنے خاندان کو ساتھ رکھنے کے عمل کو مزید آسان بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…