جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

عمران خان نے نوازشریف اورنجم سیٹھی کی بینڈبجادی ،مشترکہ ایوارڈسے نوازنے کامطالبہ

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے پاکستان کے ٹی 20میں شکست پروزیراعظم نوازشریف اورپی سی بی کے سربراہ نجم سیٹھی کی بینڈبھجادی۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے حوالے سے سابق کپتان قومی ٹیم کا کہنا تھا کہ پاکستان کے خلاف شاندار کارکردگی دکھانے پر مین آف دی سریز کا ایوارڈ مشترکہ طور پر نواز شریف اور نجم سیٹھی کو ملنا چاہیئے۔انہوں نے کہاکہجنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی آمریت نواز شریف کی آمریت سے بہتر تھی۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان کا کہنا تھا کہ بلدیاتی انتخابات کے دوران پولیس کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے، انتخابی مہم چلانے پر میرے خلاف 2 ایف آئی آر بھی درج کرا دی گئی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پولیس کو اس برے طریقے سے کبھی استعمال نہیں کیا گیا جس طرح شریفوں کے دور میں استعمال کیا جا رہا ہے۔imran



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…