اسلام آباد (نیوز ڈیسک)عمران خان ووٹ ڈالنے کیلئے پولنگ اسٹیشن پہنچ گئے ۔عمران خان کا ووٹ نمبر 616 ہے جو وارڈ نمبر 4 کے پولنگ اسٹیشن میں درج ہے ۔عمران خان کی پرچی پی ٹی آئی کے مقامی رہنما الیاس مہربان نے بنوائی ہے ۔عمران خان ووٹ ڈالنے کیلئے موہڑہ نور پہنچ گئے ۔ عمران خان نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔ عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیالکوٹ جارہاہوں اس لئے ووٹ جلدی کاسٹ کیا ۔الیکشن کمیشن غیر جانبدار رویے کو سامنے لائے ۔