اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کراچی میں ضیاءالدین ہسپتال نارتھ ناظم آباد میں پولیس نے ہسپتال کے عملے سے تفتیش کی ہے۔تفتیش ڈاکٹر عاصم سے پوچھ گچھ کے دوران سامنے آنے والے حقائق پر کی گئی۔
ایس پی انویسٹی گیشن عرب مہر کے مطابق ضیاءالدین ہسپتال میں دہشت گردوں کے کو رکھے جانے کی تاریخ سے متعلق تفتیش کی گئی ،دہشت گردوں کے علاج کے حوالے سے بھی عملے کی تفتیش کی گئی۔ایس پی انویسٹی گیشن نے اس حوالے سے بتا یا کہ ہسپتال عملے سے دہشت گردوں کے علاج کا تمام ریکارڈ تحویل میں لیاجا رہا ہے۔
ضیاءالدین ہسپتال کراچی میں پولیس کی عملے سے تفتیش
29
نومبر 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں