نندی پور پاور پراجیکٹ،کرپشن کے الزامات،قرارداد جمع کرادی گئی
لاہور(نیوزڈیسک).مسلم لیگ ق نے نندی پور پاور پراجیکٹ اور قائد اعظم سولر پاور پراجیکٹ میں کرپشن کے الزامات عائد کرتے ہوئے قرارداد پنجاب اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرادی ہے ۔پنجاب اسمبلی میں یہ قرارداد ق لیگ کے رکن عامر شہزاد چیمہ نے جمع کرائی ،قرارداد میں کہا گیا ہے کہ نندی پور پاور پراجیکٹ اور… Continue 23reading نندی پور پاور پراجیکٹ،کرپشن کے الزامات،قرارداد جمع کرادی گئی