جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

غیر ملکی شہری پر ملازمہ سے بد اخلاقی کا الزام درست ثابت نہیں ہوا

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

غیر ملکی شہری پر ملازمہ سے بد اخلاقی کا الزام درست ثابت نہیں ہوا

لا ہور (نیوز ڈیسک )ڈ یفنس ہا و¿سنگ اتھا رٹی کے وائے بلاک میں غیر ملکی شخص پر ملازمہ سے بد اخلاقی کا الزام درست ثابت نہیں ہوا اور لڑکی نے معاملہ کو محض غلط فہمی کا نتیجہ قرار دے دیا، اس حوالے سے تھانہ ڈیفنس اے کی جانب سے ارسال کردہ وضاحت میں کہا… Continue 23reading غیر ملکی شہری پر ملازمہ سے بد اخلاقی کا الزام درست ثابت نہیں ہوا

ن لیگ کے صوبائی اسمبلی کے دو اراکین کاپی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

ن لیگ کے صوبائی اسمبلی کے دو اراکین کاپی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

لودھراں (نیوز ڈیسک)لودھراں سے پی پی 210 اور 211 پر ن لیگ کی ٹکٹ پر انتخابات لڑنے والے رہنماحسن محمود اور رانا محمد اسلم نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے کا اعلان کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق ضلع مسلم لیگ ن کے دو صوبائی اسمبلی اراکین نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا… Continue 23reading ن لیگ کے صوبائی اسمبلی کے دو اراکین کاپی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

کامرہ حملے میں تباہ ہونےوالا ایواکس طیارہ بحال کر لیا گیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

کامرہ حملے میں تباہ ہونےوالا ایواکس طیارہ بحال کر لیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار کا اجلاس لیفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ عبدالقیوم کی زیر صدارت۔ اجلاس میں دفاعی معاملات کے متلعق اراکین سینیٹ کو بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ ایواکس طیارہ جو کہ کامرہ بیس حملے میں تباہ ہو گیا تو دوبارہ سے آپریشنل کیا جا چکا… Continue 23reading کامرہ حملے میں تباہ ہونےوالا ایواکس طیارہ بحال کر لیا گیا

کراچی، 14برسوں میں 50ارب مالیت کی زمین قبضہ کرکے فروخت کردی گئی

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

کراچی، 14برسوں میں 50ارب مالیت کی زمین قبضہ کرکے فروخت کردی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گزشتہ 14برسوں میں سرجانی ٹاﺅن کے علاقے میںسیاسی اور دیگر لینڈ گریبرزنے 50ارب روپے مالیت کی سرکاری 3ہزار ایکڑ زمین پر قبضہ کرکے فروخت کردیا۔ اس سلسلے میں کے ڈی اے سرجانی ٹاﺅن کے پروجیکٹ ڈائریکٹر نے رینجرز سمیت دیگر اداروں کو 41لینڈ گریبرزکی فہرست بھیجی ہے جس میں انہوں نے دعویٰ کیا… Continue 23reading کراچی، 14برسوں میں 50ارب مالیت کی زمین قبضہ کرکے فروخت کردی گئی

لاہور‘ سٹریٹ کرائم کی روک تھام کیلئے ڈولفن فورس تیار

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

لاہور‘ سٹریٹ کرائم کی روک تھام کیلئے ڈولفن فورس تیار

لاہور (نیوز ڈیسک) امن کے قیام کے لیے ایک نئی فورس تشکیل دی ۔ جس کا نام ڈولفن فورس رکھا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس فورس کی ٹریننگ فی الحال جاری ہے، ڈولفن فورس کا رسپانس ٹائم 7 منٹ مقرر کیا گیا ہے جبکہ فورس کی تربیت ٹریفک پولیس لائن میں کی جا رہی… Continue 23reading لاہور‘ سٹریٹ کرائم کی روک تھام کیلئے ڈولفن فورس تیار

9 سگے بھائیوں نے فوج میں شامل ہوکر قوم کیلئے زندگی وقف کردی

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

9 سگے بھائیوں نے فوج میں شامل ہوکر قوم کیلئے زندگی وقف کردی

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کی تاریخ ایسے کئی گمنام ہیروز کی حیران کن کہانیوں سے بھری پڑی ہے جو بہت زیادہ شہرت کے مستحق تھے مگر ہم ان کے متعلق کچھ نہیں جانتے۔ہمارے میڈیا میں منفی خبریں، تصاویر اور کہانیاں بہت زیادہ مقبول ہوتی ہیں لیکن کئی متاثرکن لوگ اور ان کی کہانیاں نظرانداز کر دی… Continue 23reading 9 سگے بھائیوں نے فوج میں شامل ہوکر قوم کیلئے زندگی وقف کردی

کرپشن میں گرفتار سابق وزیر زراعت نواز شاہ سمیت 3 رہنماﺅں کو سزا

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

کرپشن میں گرفتار سابق وزیر زراعت نواز شاہ سمیت 3 رہنماﺅں کو سزا

کراچی(نیوز ڈیسک )کرپشن کے الزام میں گرفتار سابق وزیر زراعت سندھ علی نواز شاہ سمیت 3 رہنماو¿ں کو سزا سنا دی ہے. تفصیلات کے مطابق نیب نے علی نواز شاہ کو جیل بھیجنے کا حکم دے دیا ہے احتساب عدالت نے علی نواز شاہ کو 5 سال قید کے ساتھ 5 لاکھ روپے جرمانہ ،… Continue 23reading کرپشن میں گرفتار سابق وزیر زراعت نواز شاہ سمیت 3 رہنماﺅں کو سزا

اسلام آباد‘ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

اسلام آباد‘ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) اسلام آباد میں ڈاکٹروں اور طبی عملہ کی اپنے طبی الاونس کی بحالی کے لیے ہڑتال اور نادرا چوک کے قریب دھرنا تیسرے روز بھی جاری ہے۔ اس دوران تمام سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈےز بند ہیں جبکہ پولی کلینک کی ایمرجنسی بھی بند کر دی گئی۔ وفاقی سرکاری… Continue 23reading اسلام آباد‘ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری

گوجرانوالہ‘ٹریفک حادثے میں دو طلبا سمیت تین افراد ہلاک

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

گوجرانوالہ‘ٹریفک حادثے میں دو طلبا سمیت تین افراد ہلاک

گوجرانوالہ (نیوز ڈیسک) گوجرانوالہ سیالکوٹ روڈ پر ٹریفک حادثے میں طلبا سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ٹریفک کا حادثہ دھرم کوٹ میں مسافر ویگن اور موٹر سائیکل میں تصادم کے باعث رونما ہوا۔ اطلاعات کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ حادثے میں دو طلبا سمیت تین افراد ہلاک ہو گئے جب… Continue 23reading گوجرانوالہ‘ٹریفک حادثے میں دو طلبا سمیت تین افراد ہلاک