جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

رہنما ایم کیو ایم فاروق ستار کاجواب بھی سامنے آگیا ۔۔۔۔

datetime 1  جنوری‬‮  2016 |

کراچی(نیوز ڈیسک) فاروق ستار نے الیکشن کمیشن کی جانب سے بھیجے گئے شوکاز نوٹس کا جواب بھجوایا ہے جس میں یہ کہا گیا ہے کہ ان کی ریلی کا تعلق بلدیاتی انتخابات کی ہم سے نہیں تھا۔فاروق ستار نے اپنے جواب میں الیکشن کمیشن سے نوٹس واپس لینے کامطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ ان کی ریلی رینجرز کے چھاپوں اور کارکنان کی گرفتاریوںکیخلاف تھی ۔ واضح رہے کہ فاروق ستار کی قیادت میں 26 نومبر کو ایم کیو ایم کی جانب سے ایک ریلی نکالی گئی تھی اور اس وقت شہر میں بلدیاتی انتخاب کی تیاریوں کی مہم عروج پر ہونے کے سبب الیکشن کمیشن نے انہیں اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کیا تھا ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…