اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایمنسٹی اسکیم کو ٹیکس چوروں کو بچانے کا ایجنڈا قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ حکومت پاک چین اکنامک کوریڈور کو کالاباغ ڈیم کی طرح متنازع بنارہی ہے، اگر نظام میں شفافیت نہ ہوتو اسے جمہوریت نہیں کہا جاسکتا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں عمران خان نے وزیراعظم کے اعلان کردہ ایمنسٹی اسکیم پر کڑی تنقید کی۔ اسکیم کا اعلان ایمانداری سے ٹیکس دینے والوں کو پھنسانے اور چوروں کو بچانے کے لیے کیا گیا۔انہوں نے کہاکہ جسٹس ریاض کیانی مسلم لیگ ن کو بچانے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔ بتایا جائے فارم اے کے بغیر این اے ایک سوبائیس سے ووٹوں کی منتقلی کیوں کی گئی۔عمران خان نے پاک چین اقتصادی راہداری کے معاملے پر بھی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا۔انہوں نے کہاکہ نواز مودی ملاقاتین سجن جندال کے ذریعے کیوں ہوئی وزارت خارجہ کیا کر رہی ہے؟وزیر اعظم نے ہر معاملے میں جمہوریت مخالف شاہانہ رویہ اپنا رکھا ہے۔
اقتصادی راہدداری ،ٹیکس ایمنسٹی سکیم ،عمران خان نے سچ سچ بتادیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































