اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نئے سال کے آغاز پر قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان بھی شریک ہیں جبکہ این اے 154 لودھراں سے کامیاب تحریک انصاف کے امیدوار جہانگیر ترین نے بھی حلف لے لیا ہے۔ دوسری جانب سردار ایاز صادق کی زیر صدارت بزنس ایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس میں قومی اسمبلی کا اجلاس 15 جنوری تک جاری رکھنے کافیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میںفیصلہ کیا گیا قومی اسمبلی اجلاس میں صدارتی خطاب پر بحث ہو گی اور انکم ٹیکس آرڈیننس میں ترامیم کا بل بھی پیش ہو گا۔
تحریک انصاف کے امیدوار جہانگیر ترین نے حلف لے لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
رخصتی گھر سے کریں گے، والد نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو گھر لے جا کر مار دیا
-
جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر تین روزہ تعطیلات کا اعلان
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں مزید اہم انکشافات سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کا جی پی فنڈ کتنا ہوگا؟ نوٹیفکیشن جاری



















































