راولپنڈی (نیوزڈیسک)نیب نے راولپنڈی میٹرو منصوبے میں کرپشن کی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کر دیا ہے۔اس سلسلے میں اس منصوبے کے اہم عہدیداروں اور سرکاری افسروںوں کے اکاونٹس کے بعد اب ان کی جائیداددوں کا ریکارڈ بھی اکٹھا کرنا شروع کر دیا گیا میڈیا رپورٹ کے مطابق منصوبے کے چیف انجینئر سعید ملک فیملی سمیت بیرون ملک فرار ہوگئے ہیں۔ان کو فرار ہونے میں اعلیٰ حکومتی شخصیات نے مدد دی جن کے بارے میں شبہ ہے کہ وہ بھی اس کرپشن میں ملوث ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق تحقیقات شروع ہونے کے بعد حکومتی شخصیات نیب کے افسروں پر مختلف طریقوں سے دباو ڈالنے کی کوشش کر رہی ہیں۔
راولپنڈی میٹرو منصوبے میں کرپشن کی تحقیقات،اہم حکومتی شخصیات نے کام دکھادیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































