منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

مشرف سنگین غداری کیس کی دوبارہ تفتیش کا حکم

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015 |
Former Pakistani president Pervez Musharraf (AFP Photo)

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)خصوصی عدالت نے مشرف سنگین غداری کیس کی دوبارہ تفتیش کا حکم دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق عدالت نے ایف آئی اے کو ازسرنو تحقیقات کر کے رپورٹ17دسمبر سے پہلے جمع کرانے کا حکم دیا ہے ۔عدالت نے کہا ہے کہ پرویز مشرف ،شوکت عزیزاور جسٹس (ر)عبدالحمیدکے دوبارہ بیانات ریکارڈ کئے جائیں،کیس کی اگلی سماعت17دسمبر کو ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…