پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

بارشوں کا نیا سلسلہ شروع، شہریوں کیلئے اہم ہدایت جاری

datetime 5  اکتوبر‬‮  2026 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پنجاب کے مختلف علاقوں میں 6 اور 7 اکتوبر کو بارش کی پیشگوئی کے بعد پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی۔

پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب کے مطابق آئندہ دو روز کے دوران صوبے کے متعدد اضلاع میں بارش ہونے کا امکان ہے۔ بارش سے متاثر ہونے والے ممکنہ علاقوں میں راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال اور جہلم شامل ہیں۔پی ڈی ایم اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ منڈی بہاؤالدین، گجرات، گوجرانوالہ، حافظ آباد اور وزیرآباد میں بھی بارش متوقع ہے۔ اس کے علاوہ لاہور، قصور، شیخوپورہ، سیالکوٹ اور نارووال میں بھی بادل برسنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

محکمے کے مطابق میانوالی اور خوشاب کے ساتھ سرگودھا، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور فیصل آباد میں بھی بارش کا امکان موجود ہے۔ممکنہ موسمی صورتحال کے پیش نظر پی ڈی ایم اے نے تمام متعلقہ کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور ضلعی انتظامیہ کو ضروری اقدامات مکمل رکھنے اور صورتحال پر نظر رکھنے کی ہدایت کی ہے تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے بروقت نمٹا جاسکے۔پی ڈی ایم اے نے شہریوں کو بھی مشورہ دیا ہے کہ وہ موسم سے متعلق تازہ پیشگوئی اور سرکاری ہدایات سے باخبر رہیں اور بارش کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…