جمعہ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

پی ایس او نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت مقرر کردی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)پی ایس او نے ایل پی جی کی قیمت 509.86 روپے کلو مقرر کر دی۔

شہر میں 450 روپے کلو فروخت ہونے والی ایل پی جی سرکاری کمپنی کے نرخ کی وجہ سے مزید بڑھنے کا خدشہ ہے، ایل پی جی ڈیلرز نے پی ایس او کی جانب سے ایل پی جی کے بلند ریٹ کے اعلان پر تحفظات کا اظہار کیا۔اوگرا کی جانب سے نرخوں کے اختیارات پی ایس او کو دینے سے قیمت کم ہونے کے بجائے بڑھ گئی، پی ایس او کی ویب سائٹ پر ایل پی جی کا ریٹ 509 روپے مقرر کردیا گیا،

چیئرمین عمران فاروقی نے کہا کہ کراچی کے ڈسٹری بیوٹرز عوام کو 440 سے 450 روپے میں ایل پی جی دے رہے ہیں، 509 روپے کا ریٹ مارکیٹ میں مہنگائی کو جواز دے گا۔509 روپے کے اعلان سے ناجائز منافع خوری کی حوصلہ افزائی ہوگی، عمران فاروقی نے کہا کہ مہنگائی کے ستائے شہریوں پر مزید معاشی بوجھ پڑے گا۔



کالم



ورنہ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…