جمعہ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

سرکاری ملازمین کیلیے بڑی خوشخبری، حکومت کا اہم فیصلہ

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے نجی رہائش حاصل کرنے کی سہولت میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے،

جس کے تحت اب مزید شہروں اور علاقوں میں تعینات اہلکار اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کو رہائش فراہم کرنے کے طریقہ کار کو مزید اختیارات دینے اور اسے مرکزی نظام سے قدرے آزاد بنانے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ اس سلسلے میں پہلے مختص 6 شہروں کے علاوہ گلگت بلتستان اور مظفر آباد کو بھی نجی رہائش حاصل کرنے کی سہولت کے لیے مخصوص اسٹیشنوں میں شامل کرلیا گیا ہے۔

نئے فیصلے کے تحت گریڈ 1 سے 22 تک کے وفاقی ملازمین کے لیے نجی مکان کرائے پر حاصل کرنے کی ہائرنگ سہولت کا دائرہ بڑھا دیا گیا ہے۔ اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، کراچی، کوئٹہ اور پشاور کے ساتھ اب گلگت بلتستان اور مظفر آباد بھی اس فہرست کا حصہ ہوں گے۔اس اقدام سے گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں خدمات انجام دینے والے وفاقی سرکاری ملازمین کو رہائش کے حصول میں سہولت اور ریلیف ملنے کی توقع ہے۔وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس نے اس فیصلے پر عمل درآمد کے لیے متعلقہ وفاقی وزارتوں اور محکموں کو نئی پالیسی سے آگاہ کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔



کالم



ورنہ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…