اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریکٍ انصاف کے چئیر مین عمران خان جلسہ گاہ پہنچ گئے ہیں. تفصیلات کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے عمران خان کو ترامڑی چوک پر جلسہ گاہ میں پہنچنے سے روکنے کے لیے بے تحاشا کوششیں کی گئیں لیکن عمران خان اب جلسہ گاہ پہنچ گئے ہیں. عمران خان کو جلسہ گاہ میں دیکھ کر کارکنان میں خوشی کی ایک لہر دوڑ گئی ہے جبکہ اب سے کچھ دیر بعد عمران خان جلسے سے خطاب بھی کریں گے