اتوار‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے کل عمران خان کی جانب سے اسلام آباد میں جلسے کے انعقاد کے اعلان کا نوٹس لے لیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن نے کل عمران خان کی جانب سے اسلام آباد میں جلسے کے انعقاد کے اعلان کا نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے کل وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں بلدیاتی انتخابات کی مہم کے سلسلے میں جلسوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے اب الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹس لے لیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کو جلسوں کو ہر صورت رکوانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…