سلمان تاثیر قتل کیس، واضح کرنا ضروری ہے کہ یہ توہین رسالت کا مقدمہ ہے،سپریم کورٹ
اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ میں سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قاتل ممتاز قادری کی ہائی کورٹ فیصلے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت منگل کو بھی جاری رہے گی جبکہ ممتاز قادری کے وکیل میاں نذیر اختر نے دلائل میں موقف اختیار کیا ہے کہ سلمان تاثیر نے توہین رسالت کا ارتکاب… Continue 23reading سلمان تاثیر قتل کیس، واضح کرنا ضروری ہے کہ یہ توہین رسالت کا مقدمہ ہے،سپریم کورٹ