لاہور(نیوزڈیسک) لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں ایک شخص میٹرو ٹرین مشینری کی زد میں آ کر ہلاک ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ باغبانپورہ کے علاقے میں ایک شخص میٹرو ٹرین مشینری کی زد میں آ کر جاں بحق ہ وگیا ہے۔ جاں بحق ہونے والا شخص موٹر سائیکل پر گزر رہا تھا جب وہ شالیمار باغ کے قریب اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کی تعمیر کیلئے کام کررہی مشینری کی زد میں آکر ہلاک ہو گیا۔