جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

ایم کیو ایم اراکین اسمبلی کو استعفوں کے باوجود تنخواہیں جاری

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

ایم کیو ایم اراکین اسمبلی کو استعفوں کے باوجود تنخواہیں جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم کے اراکین اسمبلی کو تنخواہیں جاری کر دی گئیں۔ ذرائع قومی اسمبلی کے مطابق ایم کیو ایم کے اراکین کو استعفوں کے باوجود تنخواہیں جاری کی گئیں ہیں۔ ذرائع قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ ابھی ایم کیو ایم ارکان کے استعفے منظور نہیں ہوئے اس لئے تنخواہیں… Continue 23reading ایم کیو ایم اراکین اسمبلی کو استعفوں کے باوجود تنخواہیں جاری

اسلام آباد, پولیس کا ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف پر شدید لاٹھی چارج، مظاہرین کا نادرا چوک پر دھرنا

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

اسلام آباد, پولیس کا ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف پر شدید لاٹھی چارج، مظاہرین کا نادرا چوک پر دھرنا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پولیس نے ہیلتھ رسک الاؤنس کی بحالی کا مطالبہ کرنے والے ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو لاٹھیوں سے دھنک کر رکھ دیا۔ کئی مظاہرین زخمی، متعدد کو حراست میں لے لیا گیا۔ وزیر اعظم سیکریٹریٹ کے سامنے کا علاقہ میدان جنگ بنا رہا۔ مظاہرین کا کل اسپتالوں میں احتجاج کا اعلان۔وزیراعظم… Continue 23reading اسلام آباد, پولیس کا ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف پر شدید لاٹھی چارج، مظاہرین کا نادرا چوک پر دھرنا

بھارت میں قید14 سالہ پاکستانی بچہ غلام حسین اپنی رہائی کا منتظر

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

بھارت میں قید14 سالہ پاکستانی بچہ غلام حسین اپنی رہائی کا منتظر

گجرات (آن لائن)بھارت میں قید14سالہ پاکستانی بچہ غلام حسین اپنی رہائی کا منتظر ہے ،عید کی آمد کے موقع پر غلام حسین کے والدین اور بہن بھائی کراچی میں اس کے منتظر ہیں۔تفصیلات کے مطابق چودہ سالہ غلام حسین کو اپنے والد سمیت سمندری حدود کی خلاف ورزی کے جرم میں بھارتی فورسز نے گرفتار… Continue 23reading بھارت میں قید14 سالہ پاکستانی بچہ غلام حسین اپنی رہائی کا منتظر

ریحام خان کا بیٹے کے ساتھ ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ، پارٹی عہدیدار لاعلم

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

ریحام خان کا بیٹے کے ساتھ ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ، پارٹی عہدیدار لاعلم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے اپنے صاحبزادے کے ہمراہ ڈیرہ اسماعیل خان کا خفیہ اور اہم دورہ کیا،اسٹریٹ چلڈرن کے ہمراہ وائلڈ لائف پارک کی سیر اور دوپہر کا کھانا اکٹھے کھایا، ضلعی تنظیم و کارکنوں کو بے خبر رکھا، دورہ اور قیام وطعام کے انتظامات… Continue 23reading ریحام خان کا بیٹے کے ساتھ ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ، پارٹی عہدیدار لاعلم

ایران کے راستے یورپ جانے کی کوشش کرنے والے 37 پاکستانی گرفتار

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

ایران کے راستے یورپ جانے کی کوشش کرنے والے 37 پاکستانی گرفتار

کوئٹہ(نیوزڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے 37پاکستانی باشندوں کو حراست میں لے لیا جو غیر قانونی طور پر ایران کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز گوادر کے علاقے نیلنٹ زیرو پوائنٹ میں واقع چیک پوسٹ پر مختلف مسافر بسوں سے 37افراد کو گرفتار کرلیا گیا، جوگوادر کے راستے بارڈر کراس کرکے ایران… Continue 23reading ایران کے راستے یورپ جانے کی کوشش کرنے والے 37 پاکستانی گرفتار

کراچی:سماجی کارکن سبین محمود کا ڈرائیور بھی قتل

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

کراچی:سماجی کارکن سبین محمود کا ڈرائیور بھی قتل

کراچی(آن لائن)کورنگی کراسنگ کے قریب فائرنگ کرکے سبین محمود کے ڈرائیور کو قتل کردیا گیاہے۔ پولیس کے مطابق ابراہیم حیدری کے قریب گھر میں فائرنگ سے ہلاک شخص کی شناخت غلام عباس کے نام سے ہوئی جو اینٹی کرپشن پولیس میں ڈرائیور کے طور پر کام کررہا تھا جبکہ وہ سماجی کارکن سبین محمود کے… Continue 23reading کراچی:سماجی کارکن سبین محمود کا ڈرائیور بھی قتل

دہشتگردی کی کارروائیوں کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرار داد منظور

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

دہشتگردی کی کارروائیوں کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرار داد منظور

لاہور ( نیوز ڈیسک) دہشت گردانہ سرگرمیوں کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد مذمت منظور۔ قرار داد تحریک انصاف کے میاں اسلم اقبال نے پیش کی۔ قرار داد کے متن کے مطابق دہشت گردی کی کارروائیوں میں جاں بحق ہونے والوں کو شہید کا لقب دیا جائے۔ میاں اسلام اقبال کی یہ قرار داد ایوان نے… Continue 23reading دہشتگردی کی کارروائیوں کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرار داد منظور

کراچی ایئر پورٹ کا جنگلہ پھلانگ کر رن وے پر آنےوالا نوجوان گرفتار

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

کراچی ایئر پورٹ کا جنگلہ پھلانگ کر رن وے پر آنےوالا نوجوان گرفتار

کراچی ( نیوز ڈیسک) کراچی ائیر پورٹ پر سیکیورٹی فورس نے جنگلہ پھلانگ کر پرواز کے لئے تیار کھڑے جہازوں کے قریب جانے والے نوجوان کو گرفتار کر لیا۔ اطلاعات کے مطابق بتایا گیا ہے کہ نوجوان اظہر نے ائیرپورٹ کا جنگلہ پھلانگ کر جہازوں کے پاس جانے کی کوشش کی جس پر سیکیورٹی فورس… Continue 23reading کراچی ایئر پورٹ کا جنگلہ پھلانگ کر رن وے پر آنےوالا نوجوان گرفتار

سی ایس ایس اور پی سی ایس کے امتحانات کےلئے ایم فل کو لازمی قرار دینے کی تجویز

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

سی ایس ایس اور پی سی ایس کے امتحانات کےلئے ایم فل کو لازمی قرار دینے کی تجویز

اسلام آباد(آن لائن) وزارت منصوبہ بندی ،ترقی و اصلاحات نے اعلیٰ سول انتظامیہ کے بارے میں اہم ریفارمز تیار کر لی ہیں جنہیں جلد منظوری کےلئے وزیر اعظم کو ارسال کردیا جائے گا ، جس کے تحت سی ایس ایس اور پی سی ایس کے امتحان میں صرف ایم فل کی ڈگری کے حامل امیدوار… Continue 23reading سی ایس ایس اور پی سی ایس کے امتحانات کےلئے ایم فل کو لازمی قرار دینے کی تجویز