جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

خیبرپختونخوا پولیس کی خواہش پانچ سال بعدوفاقی حکومت نے بالآخر پوری کرہی دی

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

خیبرپختونخوا پولیس کی خواہش پانچ سال بعدوفاقی حکومت نے بالآخر پوری کرہی دی

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا پولیس کو پانچ سال تاخیر کے بعد دو جدیدسکنرزبالاخرمل ہی گئے۔ بارودی مواد اوراسلحے کی نشاندہی کے لئے قیمتی سکینرز وفاقی حکومت نے فراہم کردیئے ہیں دہشتگردی کے خاتمہ اور اسلحے کی سمگلنگ کی روک تھام کےلئے خیبرپختونخواپولیس اپنی بھرپورکوشش کررہی ہے تاہم انہیں جدیدآلات کی کمی کاسامنا کرنا پڑرہا ہے تاہم اب پورے… Continue 23reading خیبرپختونخوا پولیس کی خواہش پانچ سال بعدوفاقی حکومت نے بالآخر پوری کرہی دی

بے نظیر بھٹو قتل کیس میں ناہید خان کی فریق بننے کی درخواست سماعت کیلئے منظور

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

بے نظیر بھٹو قتل کیس میں ناہید خان کی فریق بننے کی درخواست سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بے نظیر بھٹو قتل کیس میں ان کی پرسنل سیکرٹری ناہید خان کی فریق بننے کی درخواست سماعت کے لئے منظور کر لی گئی ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق بے نظیر بھٹو قتل کیس میں آصف علی زرداری کے ڈرائیور کی جانب سے بیان منظر عام آنے کے بعد ناہید خان آج راولپنڈی کی انسداد… Continue 23reading بے نظیر بھٹو قتل کیس میں ناہید خان کی فریق بننے کی درخواست سماعت کیلئے منظور

سندھ میں بلدیاتی انتخابات،امیدواروں کی امیدوں پر پھر اوس پڑ گئی

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

سندھ میں بلدیاتی انتخابات،امیدواروں کی امیدوں پر پھر اوس پڑ گئی

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ میں بلدیاتی انتخابات،امیدواروں کی امیدوں پر پھر اوس پڑ گئی، سندھ حکومت نے بلدیاتی انتخابات کیلئے پھر ٹال مٹول شروع کردی،الیکشن کمیشن کو اکتیس اکتوبر کے بلدیاتی انتخابات کے شیڈول پرنظرثانی کی درخواست دی جائے گی،چیف سیکرٹری سندھ صدیق میمن کی زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ یوم عاشور میں انتظامی مشکلات… Continue 23reading سندھ میں بلدیاتی انتخابات،امیدواروں کی امیدوں پر پھر اوس پڑ گئی

جعلی پاسپورٹس ،کراچی ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

جعلی پاسپورٹس ،کراچی ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی

کراچی(نیوزڈیسک)جعلی پاسپورٹس ،کراچی ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی، ایف آئی اے نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی پاسپورٹس پر سفر کرنے والے 3 مسافروں کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے پیر کو کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب سے پرواز نمبر GF-754 پر جعلی… Continue 23reading جعلی پاسپورٹس ،کراچی ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی

میٹروبس منصوبہ ،ن لیگ نے پیپلزپارٹی کو چیلنج کردیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

میٹروبس منصوبہ ،ن لیگ نے پیپلزپارٹی کو چیلنج کردیا

لاہور(نیوزڈیسک))ترجمان پنجاب حکومت سید زعیم حسین قادری نے کہا ہے کہ شریف برادران پر مقدمات پرویز مشرف دور میں سیاسی طورپر بنائے گئے تھے اورپرویز مشرف کی پوری کوشش کے باوجود شریف برادران پرکوئی الزام ثابت نہیں ہوسکا۔ اعتزاز احسن کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے زعیم حسین قادری نے کہا کہ اصغر خان کیس… Continue 23reading میٹروبس منصوبہ ،ن لیگ نے پیپلزپارٹی کو چیلنج کردیا

انرجی سیور منصوبہ ناکام، 8ارب ضائع، رقم عوام سے وصول کرنے کی تیاریاں

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

انرجی سیور منصوبہ ناکام، 8ارب ضائع، رقم عوام سے وصول کرنے کی تیاریاں

کراچی (نیوزڈیسک)بجلی کے صارفین کو تقسیم کیے جانے والے مفت انرجی سیورز اربوں روپے کا قرض لے کر خریدے گئے تھے۔ اس منصوبے سے بجلی کی بچت تو نہ ہو سکی البتہ اب مفت کا یہ سیور صارفین کو ضرور مہنگا پڑے گا کیونکہ اس سیور پر لیا گیا قرض صارفین کو سود سمیت ادا… Continue 23reading انرجی سیور منصوبہ ناکام، 8ارب ضائع، رقم عوام سے وصول کرنے کی تیاریاں

سابق وفاقی وزیر کی 7مقدمات میں ضمانت منظور

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

سابق وفاقی وزیر کی 7مقدمات میں ضمانت منظور

کوئٹہ(نیوزڈیسک) سابق وفاقی وزیر و رند قبیلے کے سربراہ سردار یار محمد رند نے اپنے خلاف دائر تمام مقدمات میں ضمانت کیلئے بلوچستان ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔سرداریار محمد رند کے خلاف کوئٹہ ،مستونگ اور ڈھاڈر میں مقدمات درج تھے بلوچستان ہائیکورٹ نے سرداریار محمد رند کی تمام مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی… Continue 23reading سابق وفاقی وزیر کی 7مقدمات میں ضمانت منظور

سندھ میں رینجرز کو ایک اوربڑی ذمہ داری سونپ دی گئی

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

سندھ میں رینجرز کو ایک اوربڑی ذمہ داری سونپ دی گئی

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوران رینجرز اور پولیس لا اینڈ آرڈر کے نفاذ کو یقینی بنانے کا فریضہ سر انجام دیں گی۔ ان انتخابات کا پہلا مرحلہ 31 اکتوبر کو ہوگا۔سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول اور انتظامات کے حوالے سے چیف سیکرٹری صدیق میمن کی سربراہی میں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سیکریٹری بلدیات… Continue 23reading سندھ میں رینجرز کو ایک اوربڑی ذمہ داری سونپ دی گئی

سندھ کابینہ کی کارکردگی،آصف زرداری کے صبر کا پیمانہ لبریز،اہم حکم جاری

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

سندھ کابینہ کی کارکردگی،آصف زرداری کے صبر کا پیمانہ لبریز،اہم حکم جاری

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اورسابق صدر آصف علی زرداری نے سندھ کے صوبائی وزراءکی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کیاہے اور کہاہے کہ نا اہل وزیروں کے لئے سندھ کابینہ میںکوئی جگہ نہیں ہے، جو کام کرے گا وہی وزیر رہے گا۔تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی صدرارت میں… Continue 23reading سندھ کابینہ کی کارکردگی،آصف زرداری کے صبر کا پیمانہ لبریز،اہم حکم جاری