ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

کراچی آپر یشن صرف اور صرف ایم کیوایم کے خلاف کیا جارہا ہے ،ایم کیوایم

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

کراچی آپر یشن صرف اور صرف ایم کیوایم کے خلاف کیا جارہا ہے ،ایم کیوایم

کراچی(نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے نارتھ ناظم آباد ،شاہ فیصل کالونی ا ورکورنگی کے علاقوں میں ایم کیوایم کے مزید9 کارکنوںاورذمہ داروں کی بلاجواز گرفتاریوںکی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیوایم کے کارکنوںکی اندھادھندگرفتاریاںاس بات کاکھلاثبوت ہیںکہ کراچی آپر یشن صرف اور صرف ایم کیوایم کے خلاف کیا… Continue 23reading کراچی آپر یشن صرف اور صرف ایم کیوایم کے خلاف کیا جارہا ہے ،ایم کیوایم

محکمہ موسمیات کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

محکمہ موسمیات کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی

اسلام آب(نیوزڈیسک)ہیکرز نے محکمہ موسمیات کی سائٹ ہیک کرکے اس پر جاگو پاکستانیوں اور گو نواز گو کے نعرے درج کردیئے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کی ویب سائٹ پر موجود فارمرز ویدر نامی ٹیب جس کا تعلق کسان لنک سے ہے اسے ہیکرز کی جانب سے ہیک کرلیا گیا جب کہ ویب سائٹ کو… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی

این اے 122: پی ٹی آئی کے 10 ہزار کارکن، 300 وکلاء پولنگ اسٹشنوں پر تعینات

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

این اے 122: پی ٹی آئی کے 10 ہزار کارکن، 300 وکلاء پولنگ اسٹشنوں پر تعینات

لاہور (نیوزڈیسک) حلقہ این اے 122 میں بھرپور انتخابی میدان سجانے کے بعد اب مرحلہ ووٹنگ کا ہے۔ پولنگ ڈے کے لئے تحریک انصاف نے پنجاب بھر سے دس ہزار کارکنوں کو لاہور بلا لیا ہے۔ ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کو بھی پولنگ اسٹیشنوں پر پہنچنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ چیئرمین سیکرٹریٹ… Continue 23reading این اے 122: پی ٹی آئی کے 10 ہزار کارکن، 300 وکلاء پولنگ اسٹشنوں پر تعینات

لاہور سے قومی اسمبلی کے انتخابات جیتنے والوں کی مقبولیت کا گراف

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

لاہور سے قومی اسمبلی کے انتخابات جیتنے والوں کی مقبولیت کا گراف

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور میں قومی اسمبلی کی نشستوں پر دسمبر 1970ء سے 2013ء تک ہونے والے عام انتخابات میں شرکت اور کامیابی حاصل کرنے والے صف اوّل کے سیاست دانوں کی مقبولیت کا گراف ہر انتخابی عمل کے بعد کھینچا گیا۔ مثال کے طور پر 1997ء کے ضمنی انتخاب میں این اے۔96سے مسلم لیگ (ن) کے… Continue 23reading لاہور سے قومی اسمبلی کے انتخابات جیتنے والوں کی مقبولیت کا گراف

ہمیں آئے صرف ڈھائی سال ہوئے ہیں، وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

ہمیں آئے صرف ڈھائی سال ہوئے ہیں، وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا

پشاور(نیوزڈیسک).خیبر پختونخوا کے وزيراعلیٰ پرویز خٹک نے کہا ہےکہ انہیں آئے صرف ڈھائی سال ہوئے ہیں اور ان کی کارکردگی کا موازنہ ان لوگوں سے کیا جاتا ہے جو پچیس تیس سال سے حکومت میں ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے انھوں نے کہاکہ جب مجھے صوبہ ملا تو اس میں کوئی نظام… Continue 23reading ہمیں آئے صرف ڈھائی سال ہوئے ہیں، وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا

انتخابہ مہم ختم ہونے کے بعد عمران خان کا آڈیوپیغام ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے,الیکشن کمیشن

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

انتخابہ مہم ختم ہونے کے بعد عمران خان کا آڈیوپیغام ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے,الیکشن کمیشن

اسلام آبا(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے آڈیو پیغام کا نوٹس لیتے ہوئے اسے الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دے دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے کہاگیاہے کہ اانتخابی مہم کا وقت ختم ہونے کے بعد پیغام یا اشتہار نہیں دیا جاسکتاہے ا… Continue 23reading انتخابہ مہم ختم ہونے کے بعد عمران خان کا آڈیوپیغام ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے,الیکشن کمیشن

سمجھوتا ایکسپریس کی معطلی پر پاکستان کا احتجاج، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی طلبی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

سمجھوتا ایکسپریس کی معطلی پر پاکستان کا احتجاج، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی طلبی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان نے بھارتی حکومت کی جانب سے 8 اکتوبر کو سمجھوتا ایکسپریس کی آمدورفت کو روکنے کے آپریشن اور اس کے نتیجے میں مسافروں کو پیش آنے والی مشکلات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس صورتحال پر بھارت سے باضابطہ احتجاج کیا ہے۔ جمعہ کو اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن… Continue 23reading سمجھوتا ایکسپریس کی معطلی پر پاکستان کا احتجاج، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی طلبی

این اے 122پی ٹی آئی،ن لیگ کیلئے زندگی موت کا مسئلہ بن گیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

این اے 122پی ٹی آئی،ن لیگ کیلئے زندگی موت کا مسئلہ بن گیا

کراچی (نیوزڈیسک) این اے 122کا انتخاب تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کیلئے زندگی موت کا مسئلہ بن گیا ہے ،شکست کے بعد عمران خان کیلئے احتجاج کی طرف جانا مشکل ہوجائے گا، تحریک انصاف پر غیرملکی فنڈنگ لینے کا الزام بہت سنگین ہے، غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنا اور فوج کو مداخلت پر اکسانا دونوں… Continue 23reading این اے 122پی ٹی آئی،ن لیگ کیلئے زندگی موت کا مسئلہ بن گیا

محرم کے دوران ’’را‘‘ پاکستان میں بدامنی پھیلا سکتی ہے،خفیہ ادارے

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

محرم کے دوران ’’را‘‘ پاکستان میں بدامنی پھیلا سکتی ہے،خفیہ ادارے

اسلام آباد،کرا چی ( آن لائن ) خفیہ اداروں نے خبردار کیا ہے کہ محرم الحرام کے دوران بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ پاکستان میں بدامنی پھیلا سکتی ہے جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کوصوبہ سندھ میں ملک دشمن عناصر اور فرقہ ورانہ دہشتگردوں کے درمیان بڑھتے ہوئے روابط کے حوالے سے بعض شواہد موصول… Continue 23reading محرم کے دوران ’’را‘‘ پاکستان میں بدامنی پھیلا سکتی ہے،خفیہ ادارے