قلعہ عبد اللہ میں اے این ایف کی کارروائی، 3.3ٹن حشیش برآمد
کوئٹہ(نیوز ڈیسک)کوئٹہ کے علاقے قلعہ عبد اللہ میں اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کرتے ہوئے 8ارب روپے مالیت کی 3.3ٹن حشیش برآمد کرلی ہے۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کے ترجمان کے مطابق یہ کارروائی کلی سلمان کی تحصیل گلستان میں کی گئی اور حشیش آبادی سے دور پہاڑوں میں ویران جگہ پر پلاسٹک کے تھیلوں میں… Continue 23reading قلعہ عبد اللہ میں اے این ایف کی کارروائی، 3.3ٹن حشیش برآمد