سرکاری اہلکاروںنے ہمارے تین کارکنوں کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیاہے،ایم کیوایم
کراچی(نیوزڈیسک)ایم کیوایم لیگل ایڈترجمان نے سرکاری اہلکاروں کی جانب سے ایم کیوایم کے کارکنان کی بلاجوازغیرقانونی گرفتاریوںکی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اور مطالبہ کیاہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروںکی جانب سے ایم کیوایم کے کارکنان کی غیرآئینی اورغیرقانونی گرفتاریاںبندکی جائے۔ ایک بیان میں ترجمان لیگل ایڈ نے دعویٰ کیا کہ مورخہ5ستمبربروزہفتہ علی الصبح… Continue 23reading سرکاری اہلکاروںنے ہمارے تین کارکنوں کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیاہے،ایم کیوایم