لاہور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کےرہنماجہانگیر ترین نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن دوبارہ تصدیق کرے کہ 23 دسمبر کو این اے 154 میں ضمنی انتخاب کے وقت فوج تعینات ہو گی۔جہانگیرترین نے سیکرٹری الیکشن کمیشن کےنام خط میں کہاہے کہ این اے 122 میں پولنگ اسٹیشن کے اندر اورباہر فوج کی تعیناتی کے باعث انتخابات پرامن اور شفاف رہے، الیکشن کمیشن دوبارہ یقین دہانی کرائے کہ 23 دسمبر کو این اے 154 لودھراں میں ضمنی الیکشن کے دوران فوج تعینات ہو گی
جہانگیر ترین کا این اے 154 میں فوج کی تعیناتی کی دوبارہ تصدیق کا مطالبہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل



















































