بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

مشرف حکومت کشمیر پر موقف میں نرمی پر راضی ہو گئی تھی

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

مشرف حکومت کشمیر پر موقف میں نرمی پر راضی ہو گئی تھی

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی وزارت خارجہ کی خفیہ دستاویز میں کہا گیا ہے کہ سنہ دوہزار میں سابق صدر جنرل پرویز مشرف کی حکومت بھارت سے تعلقات بہتر بنانے کے لئے کشمیرکے بارے میں اقوام متحدہ کی قرادادوں پر اپنے موقف میں نرمی پر رضامند ہوگئی تھی۔ اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کی جانب سے واشنگٹن کو… Continue 23reading مشرف حکومت کشمیر پر موقف میں نرمی پر راضی ہو گئی تھی

یوم دفاع کے موقع پراسلام آباد میں دہشتگردی کابڑامنصوبہ ناکام،121مبینہ دہشتگردگرفتار

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

یوم دفاع کے موقع پراسلام آباد میں دہشتگردی کابڑامنصوبہ ناکام،121مبینہ دہشتگردگرفتار

اسلام آباد:(نیوزڈیسک)یوم دفاع کے موقع پراسلام آباد میں دہشتگردی کابڑامنصوبہ ناکام بنادیاگیا. بارہ کہو میں پولیس، رینجرز اور حساس ادارے کی مشترکہ کارروائی کے دوران 121 مشتبہ افراد گرفتار جب کہ بڑی تعداد میں اسلحہ اور منشیات بھی بر آمد کی گئیں۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو میں پولیس،… Continue 23reading یوم دفاع کے موقع پراسلام آباد میں دہشتگردی کابڑامنصوبہ ناکام،121مبینہ دہشتگردگرفتار

عمران خان کی تقریر ختم ہوتے ہی کارکن کھانے پر ٹوٹ پڑے

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

عمران خان کی تقریر ختم ہوتے ہی کارکن کھانے پر ٹوٹ پڑے

پنوعاقل(نیوزڈیسک).پنوعاقل کے گوٹھ حاجی خان چاچڑ میں پپو خان چاچڑ کی جانب سے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے اعزاز میں دئیے گئے ظہرانے میں بھوک سے نڈھال کارکنان کھانے کی دیگوں پر ٹوٹ پڑے،جس کے ہاتھ جو آیا لیکر چلتا بنا۔ ڈاکٹر غلام عباس عرف پپو خان چاچڑ کی جانب سے چیئرمین… Continue 23reading عمران خان کی تقریر ختم ہوتے ہی کارکن کھانے پر ٹوٹ پڑے

افغان مہاجرین نے پاکستان میںانوکھا ریکارڈ بنالیا ۔مگر پھر بھی۔۔۔!

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

افغان مہاجرین نے پاکستان میںانوکھا ریکارڈ بنالیا ۔مگر پھر بھی۔۔۔!

کراچی(نیوزڈیسک) افغان مہاجرین نے پاکستان میں طویل ترین قیام کاانوکھا ریکارڈ بنالیا ۔۔ مگر پھر بھی پاکستان میں جرائم کے اکثر واقعات میں ان کا ہی ہاتھ ہوتا ہے-شام، عراق اور لیبیا کے لاکھوں پناہ گزین جنگ اور بدحالی کی باعث خطرناک سمندروں سے گزر کر یورپ جانے کی کوششوں میں جان کی بازی ہار… Continue 23reading افغان مہاجرین نے پاکستان میںانوکھا ریکارڈ بنالیا ۔مگر پھر بھی۔۔۔!

چند سیکنڈ میں پورے بھارت کو برصغیر کے نقشے سے ختم کیا جا سکتا ہے،ڈاکٹر ثمرمبارک مند

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

چند سیکنڈ میں پورے بھارت کو برصغیر کے نقشے سے ختم کیا جا سکتا ہے،ڈاکٹر ثمرمبارک مند

لاہور (نیوزڈیسک)) معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر ثمرمبارک مند نے کہا ہے کہ پاکستان نے شاہین کے بعد غوری اور پھر شاہین ٹو میزائل بنائے جبکہ پاکستان نے اب شاہین تھری میزائل بھی بنا لئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بھارت کے پاس پیچھے ہٹنے کے علاوہ اور کوئی جواز نہیں ہے۔ انہوں نے کہاکہ بھارت کے… Continue 23reading چند سیکنڈ میں پورے بھارت کو برصغیر کے نقشے سے ختم کیا جا سکتا ہے،ڈاکٹر ثمرمبارک مند

حجاب کے مخالفین پاش پاش ہوجائیں گے ،سراج الحق

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

حجاب کے مخالفین پاش پاش ہوجائیں گے ،سراج الحق

لاہور(نیوزڈیسک).امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان میں حجاب کے خلاف سازش کرنے والے پاش پاش ہو جائینگے۔ لاہورمیں عالمی یوم حجاب پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ خواتین کے بغیر کوئی تحریک کامیاب نہیں ہوسکتی، جماعت اسلامی خواتین کو مکمل حقوق دلائےگی۔سراج الحق کا کہنا… Continue 23reading حجاب کے مخالفین پاش پاش ہوجائیں گے ،سراج الحق

سندھ ہائی کورٹ میں ڈاکٹرعاصم کی گرفتاری کو چیلنج کردیا گیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

سندھ ہائی کورٹ میں ڈاکٹرعاصم کی گرفتاری کو چیلنج کردیا گیا

کراچی(نیوزڈیسک) سندھ ہائی کورٹ میں ڈاکٹرعاصم کی گرفتاری کو چیلنج کردیا گیا، عدالت نے وفاقی،صوبائی حکومت،رینجرز ودیگرکو 15 ستمبرکیلئے نوٹس جاری کردیئے۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ جس قانون کے تحت ڈاکٹرعاصم کو نظر بند کیا گیا ہے،وہ غیرآئینی ہے، ڈاکٹرعاصم کی گرفتاری کو ان کی اہلیہ زرین حسین نے چیلنج کیا

سپریم کورٹ نے پولیس اصلاحات کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

سپریم کورٹ نے پولیس اصلاحات کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے پولیس اصلاحات کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔چیف جسٹس کا کہنا ہے لگتا ہے کہ سندھ اور بلوچستان حکومتوں نے انگریز کے قانون پر ہی چلنا ہے ۔چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی ، عدالت کو بتایا گیا کہ سندھ اور… Continue 23reading سپریم کورٹ نے پولیس اصلاحات کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا

جاوید میانداد کی گاڑی کو عقب سے آنیوالی گاڑی نے ٹکر ماردی

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

جاوید میانداد کی گاڑی کو عقب سے آنیوالی گاڑی نے ٹکر ماردی

کراچی (نیوز ڈیسک)سابق کپتان جاوید میانداد کی گاڑی کوعقب سے آنے والی گاڑی نے مبینہ طور پر ٹکر ماردی۔ ایس ایچ او تھانہ گذری گزری عمران زیدی کے مطابق جمعرات کی شب قومی کرکٹ کے سابق کپتان اور لیجنڈ کرکٹر جاوید میانداد کی گاڑی کو گذری کے علاقے میں عقب سے آنیوالی گاڑی نے ٹکر… Continue 23reading جاوید میانداد کی گاڑی کو عقب سے آنیوالی گاڑی نے ٹکر ماردی