ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

سائیکل پر بجلی کا میٹر لے جاتے ہوئے 23 یونٹ چل گئے،سینیٹر میر کبیر

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

سائیکل پر بجلی کا میٹر لے جاتے ہوئے 23 یونٹ چل گئے،سینیٹر میر کبیر

اسلام آباد (آن لائن) سائیکل پر بجلی کا میٹر لے جاتے ہوئے اس کے 23 یونٹ چل گئے تھے یہ انکشاف سینیٹر میر کبیر نے نیپرا کی جانب سے وزارت پانی و بجلی سے متعلق پیش کی جانے والی رپورٹ پر بحث کے دوران کیا انہوں نے بتایا کہ بلوچستان میں ایک شخص نے بجلی… Continue 23reading سائیکل پر بجلی کا میٹر لے جاتے ہوئے 23 یونٹ چل گئے،سینیٹر میر کبیر

اکرم کانجو کا پی پی چھوڑ کرپی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

اکرم کانجو کا پی پی چھوڑ کرپی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

لودھراں (نیوز ڈیسک) اکرم کانجو نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ بدھ کو اکرم کانجو نے تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین سے ملاقات کی اور اس موقع پر پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ تحریک انصاف کے قافلے… Continue 23reading اکرم کانجو کا پی پی چھوڑ کرپی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

حکومت شہدا کی لاشیں واپس نہیں لا سکتی تو مستعفی ہو جائے،اعتزاز احسن

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

حکومت شہدا کی لاشیں واپس نہیں لا سکتی تو مستعفی ہو جائے،اعتزاز احسن

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سانحہ منیٰ پرحکومتی انتظامات کے خلاف اپوزیشن نے سینیٹ سے واک آوٹ۔ڈپٹی چیئرمین عبدالغفور حیدری کی زیر صدارت سینٹ کے اجلاس کے دوران قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن نے سانحہ منیٰ پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ حکومت کرپٹ اور نااہل ہونے کے ساتھ ساتھ بے حس،سنگدل اور… Continue 23reading حکومت شہدا کی لاشیں واپس نہیں لا سکتی تو مستعفی ہو جائے،اعتزاز احسن

حملے کا خطرہ،آج سمجھوتہ ایکسپریس بھارت نہ بھیجی جائے،بھارتی ریلوے

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

حملے کا خطرہ،آج سمجھوتہ ایکسپریس بھارت نہ بھیجی جائے،بھارتی ریلوے

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی ریلوے نےپاکستان ریلوے سے درخواست کی ہے کہ آج سمجھوتہ ایکسپریس کو بھارت نہ بھیجاجائے ، اس کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ بھارت میں کسانوں کا احتجاج چل رہا ہے اور ڈر ہے کہ مشتعل مظاہرین کہیں ٹرین کو آگ نہ لگادیں ٹرین پر حملے کا خطرہ ہے۔بھارتی ریلوے نے… Continue 23reading حملے کا خطرہ،آج سمجھوتہ ایکسپریس بھارت نہ بھیجی جائے،بھارتی ریلوے

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 60 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 60 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) نیپرا نے بتایا کہ بجلی کی قیمت میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے ، اگست میں بجلی کی پیداواری لاگت 5 روپے 5 پیسے رہی ۔اگست کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں صارفین کو 22 ارب روپے کا ریلیف ملے گا. نیپرا کا کہنا ہے… Continue 23reading نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 60 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی

این اے 122،کون جیتے گا،عوام کاحیرت انگیزردعمل

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

این اے 122،کون جیتے گا،عوام کاحیرت انگیزردعمل

لاہور (نیوزڈیسک)وفاقی وزیرپرویزرشید کی پاکستان تحریک انصاف پرغیرملکی افراد سے چندہ لے کرانتخابی مہم چلانے اوردھرنے میں استعمال کرنے کے بعد این اے 122میں ایک سروے کیاگیاجس میں عوام اپنے خیالات کااظہارکیا. قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 اور صوبائی حلقہ پی پی 148 میں 11 اکتوبر کو ہونے والے الیکشن کے حوالے سے… Continue 23reading این اے 122،کون جیتے گا،عوام کاحیرت انگیزردعمل

پی ٹی آئی کو ملنے والے فنڈز میں خرد برد سے متعلق درخواست سماعت کیلئے منظور

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

پی ٹی آئی کو ملنے والے فنڈز میں خرد برد سے متعلق درخواست سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو ملنے والے فنڈز میں خرد برد کی تحقیقات کے لئے دائر درخواست سماعت کے لئے منظور کرلی۔چیف الیکشن کمیشن سردار رضا محمد خان نے پارٹی فنڈز میں خرد برد کے حوالے سے تحریک انصاف کے اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے معاملے کی جانچ پڑتال سے متعلق… Continue 23reading پی ٹی آئی کو ملنے والے فنڈز میں خرد برد سے متعلق درخواست سماعت کیلئے منظور

سگریٹ نوشی، حکمرانوں کو ٹیکس سے استثنیٰ ، عام شہریوں پر ڈیوٹی کانفاذ

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

سگریٹ نوشی، حکمرانوں کو ٹیکس سے استثنیٰ ، عام شہریوں پر ڈیوٹی کانفاذ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سگریٹ نوشی کیلئے حکمرانوں کو ٹیکس سے استثنیٰ ہے تو دوسری جانب عام شہریوں پر ڈیوٹی کا نفاذ ہے، ساتھ ہی سستے برانڈز بڑے پیمانے پر ٹیکس چوری میں ملوث ہیں۔ سگریٹ سازی کی کمپنیوں کے بارے میں بڑے پیمانے پر ٹیکس چوری کے حوالے سے بدھ کواخبارات میں ایک اشتہار شائع… Continue 23reading سگریٹ نوشی، حکمرانوں کو ٹیکس سے استثنیٰ ، عام شہریوں پر ڈیوٹی کانفاذ

آج شہباز شریف اور اسحاق ڈار ود ہولڈنگ ٹیکس بحران حل کرا دینگے

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

آج شہباز شریف اور اسحاق ڈار ود ہولڈنگ ٹیکس بحران حل کرا دینگے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آج جمعرات کو تاجروں کی تمام نمائندہ تنظیموں کا مشترکہ وفد نان فائیلرز کے بنک انسٹرومنٹس ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ سے پیدا شدہ صورتحال اور اسکے حل کیلئے وفاقی وزیر خزانہ ریونیو اقتصادی ا±مور نجکاری شماریات سینیٹر اسحاق ڈار سے کیو بلاک کانفرنس روم میں اہم ملاقات کرے گا۔جنگ رپورٹر… Continue 23reading آج شہباز شریف اور اسحاق ڈار ود ہولڈنگ ٹیکس بحران حل کرا دینگے