اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

زہر سے لے کر جاسوس ہونے تک کسی نے الزامات لگانے سے پہلے تحقیقات نہیں کیں ، سابق اہلیہ عمران خان

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

لندن(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریہام خان نے کہاہے کہ طلاق یافتہ افراد مجرم نہیں ہوتے۔برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے ریہام خان نے کہا کہ عمران خان سے شادی کے بعد اور دس ماہ کے دوران ان پر اور ان کے بچوں پر الزامات لگتے رہے۔سوشل میڈیا نے ان پر حملے کئے تاہم ہم سب خاموشی سے یہ کچھ ہوتا دیکھتے رہے کیوں کہ وہ اس وقت ایسی پوزیشن میں تھیں اور الفاظ کی جنگ میں حصہ لینا مشکلات کا باعث بن سکتا تھا۔انہوں نے کہا کہ ان پرلوگوں نے کسی تحقیق کے بغیر الزامات لگائے زہر سے لے کر جاسوس ہونے تک کسی نے الزامات لگانے سے پہلے تحقیقات نہیں کیںانہوں نے کہا کہ طلاق یافتہ عورت کو نشانہ بنانا آسان ہوتا ہے تاہم وہ مجرم نہیں ہوتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…