پاک چین دوستی زندہ باد،ایک اورسنگ میل عبور
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاک چین دوستی زندہ باد،ایک اورسنگ میل عبور،پاک چین اقتصادی راہداری پر عطاآباد جھیل کے مقام پر سنگلاخ پہاڑوں میں نئی سڑک اور سرنگوں کی تعمیر مکمل ہو گئی جس کے بعد شاہراہ قراقرم پر پاک چین تجارتی راہداری ایک بار پھر بحال ہو گئی ہے۔ذرائع کے مطابق عطا آباد جھیل کے مقام… Continue 23reading پاک چین دوستی زندہ باد،ایک اورسنگ میل عبور