پنجاب اسمبلی کے ممبران کو ایک بار پھر”نواز“دیاگیا،مقامی حکومتوں کا ترمیمی مسودہ بھی منظور
لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن کی چار ترامیم کو مسترد کر کے مقامی حکومتوں کا ترمیمی مسودہ قانون کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا ،فوڈا تھارٹی اور پنجاب ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کے ترمیمی اور سپیشل پروٹیکشن یونٹ پنجاب آرڈیننسز کی مدت میں قرارداد کے ذریعے 90روز کی توسیع لے لی گئی… Continue 23reading پنجاب اسمبلی کے ممبران کو ایک بار پھر”نواز“دیاگیا،مقامی حکومتوں کا ترمیمی مسودہ بھی منظور