گوجرانوالہ میں عابدشیرعلی کا انوکھااستقبال شہریوں نے بِل پھاڑکر نچھاورکئے
گوجرانوالہ ( آن لائن ) گوجرانوالہ میں وزیرمملکت پانی وبجلی عابد شیر علی کاانوکھا استقبال ‘شہریوں نے بل پھاڑ کر ان پر نچھاور کردئیے‘ڈھول کی تھاپ پر رقص کرکے احتجاج بھی کیا۔منگل کے روزعابد شیر علی گوجرانوالہ میں گرڈاسٹیشن کے افتتاح کے لئے پہنچے تو لوڈشیڈنگ اور زائد بلنگ کے ستائے شہریوں نے بجلی کے… Continue 23reading گوجرانوالہ میں عابدشیرعلی کا انوکھااستقبال شہریوں نے بِل پھاڑکر نچھاورکئے