جان کو خطرہ،جسٹس (ر) کاظم علی ملک اہم شخصیت کیخلاف بول پڑے
لاہور(نیوزڈیسک)الیکشن ٹربیونل کے سابق جج جسٹس (ر) کاظم علی ملک نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کے پاس جھوٹ بولنے اور میرے پاس وکالت کا لائسنس ہے ، جنہوں نے مجھے سکیورٹی دی مجھے انہی سے خطرہ ہے ،میں نے سکیورٹی کےلئے کوئی درخواست نہیں دی اگر واپس لینا چاہتے ہیں تو لے لیں ۔ لاہور… Continue 23reading جان کو خطرہ،جسٹس (ر) کاظم علی ملک اہم شخصیت کیخلاف بول پڑے