منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

رحیم یارخان:ٹریلر سے ٹکرانے کے بعد ٹریکٹر ٹرالی نہرمیں جا گری

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

رحیم یارخان(نیوز ڈیسک)رحیم یارخان کے قریب ٹریلر سے ٹکرانے کے بعد ٹریکٹر ٹرالی نہر میں جا گری، ٹرالی میں سوار سات مزدوروں میں تین کو نکال لیا گیا، چار کی تلاش جاری ہے۔پولیس کے مطا بق خانپورکیقریب سہجہ موڑ پر ٹریلر اور ٹریکٹر ٹرالی آپس میں ٹکرا گئی اور ٹریکٹر ٹرالی عباسیہ کینال میں جاگری، ٹرالی میں سوار 7 مزدور وں کو نکلنے کے لئے ریسکیو کارروائی کی گئی جس میں سے 3 مزدوروں کو نکال لیا گیا جبکہ 4 کی تلاش جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…