ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

جمہوریت بوگس دھندہ ہے ، عبدالستارایدھی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) معروف سماجی شخصیت عبدالستارایدھی نے کہا ہے کہ جمہوریت ایک بوگس دھندہ ہے پاکستان میں سماجی خدمات کا آغاز سب سے پہلے انہوں نے کیا ۔ میڈیا سے گفتگو میں ایدھی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے چاروں صوبوں میں مجموعی طور پر ان کے ادارے کی جانب سے 350 ایدھی سنٹر ، بے گھر افراد کے لئے 22 ایدھی ہومز اور 2200 سے زائد ایمبولینس سروسز فراہم کر رہی ہیں افغانستان میں بھی ایدھی کی جانب سے ایمبولینس سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…