چین کے یوم فتح میں پاک فوج کا دستہ بھی شرکت کیلئے روانہ
بیجنگ(نیوز ڈیسک) پاک فوج کا دستہ چین میں 3 ستمبر کو منائے جانیوالے یوم فتح پر فوجی پریڈ میں حصہ لے گا ۔ دوسری جنگ عظیم میں جاپان کیخلاف چین کی فتح کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر بیجنگ میں 3 ستمبر کو پریڈ ہوگی ۔ پریڈ میں پاک فوج کے 5 سو 75… Continue 23reading چین کے یوم فتح میں پاک فوج کا دستہ بھی شرکت کیلئے روانہ