نوازشریف نے”مری“کیلئے مزید اہم منصوبوں کی منظوری دیدی
اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے دریائے جہلم سے مری کو پانی کی فراہمی کے منصوبے .اسلام آباد سے مری تک کوٹلی ستیاں کے راستے نیا ایکسپر وے تعمیر .مری میں سیاحوں کےلئے لیزر لائٹ شو منعقد اور سملی سینی ٹوریم کوجدید ہسپتال اور میڈیکل کالج میں تبدیل کر نے کی منظوری… Continue 23reading نوازشریف نے”مری“کیلئے مزید اہم منصوبوں کی منظوری دیدی