ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

سوئی سدرن کے چیف فنانس افسر امین راجپوت ، مختار حسین 90 روز کیلئے رینجرز کے حوالے

datetime 31  اگست‬‮  2015

سوئی سدرن کے چیف فنانس افسر امین راجپوت ، مختار حسین 90 روز کیلئے رینجرز کے حوالے

کراچی(نیوز ڈیسک)انسداد دہشت گردی عدالت کراچی نے سوئی سدرن گیس کمپنی کے چیف فنانس افسر امین راجپوت اور مختار حسین کو 90 دن کے لئے رینجرز کے حوالے کر دیا۔رینجرز نے سوئی سدرن گیس کمپنی کے چیف فنانس افسر امین راجپوت اور مختار حسین کو انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا۔ رینجرز کے لا… Continue 23reading سوئی سدرن کے چیف فنانس افسر امین راجپوت ، مختار حسین 90 روز کیلئے رینجرز کے حوالے

دبنگ لیڈی ” عائشہ ممتاز “کے نام پر گھناﺅنا کام

datetime 31  اگست‬‮  2015

دبنگ لیڈی ” عائشہ ممتاز “کے نام پر گھناﺅنا کام

لاہور (نیوزڈیسک) پولیس نے ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی بن کر چھاپے مارنے والی خاتون کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا ، ملزمہ ناہید اختر خود کو ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی ظاہر کر کے دکانوں پر چھاپے مارتی تھی اور دکانداروں کو ڈرا دھمکا کر ان سے پیسے بٹورتی تھی ، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا… Continue 23reading دبنگ لیڈی ” عائشہ ممتاز “کے نام پر گھناﺅنا کام

پشاور کے نومنتخب ضلعی ناظم ارباب عاصم کی جیب کٹ گئی

datetime 31  اگست‬‮  2015

پشاور کے نومنتخب ضلعی ناظم ارباب عاصم کی جیب کٹ گئی

پشاور(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے نومنتخب ضلعی ناظم ارباب عاصم کی اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد پہلے ہی روز جیب کٹ گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطا بق جیب کترے نے ضلعی ناظم پشاور کا پرس چوری کر لیا تاہم یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ پرس میں کیا چیزیں موجود تھیں پولیس نے مقدمہ… Continue 23reading پشاور کے نومنتخب ضلعی ناظم ارباب عاصم کی جیب کٹ گئی

خیبرپختونخوا میں نئی تاریخ رقم ، نیازاحمدخان شانگلہ کے کم عمرناظم منتخب

datetime 31  اگست‬‮  2015

خیبرپختونخوا میں نئی تاریخ رقم ، نیازاحمدخان شانگلہ کے کم عمرناظم منتخب

اسلام آباد(نیوزڈیسک) خیبرپختونخوا کی تاریخ میں بلدیاتی انتخابات میں ایک نئی تاریخ رقم ہوگئی ۔مسلم لیگ(ن) کے نو منتخب ناظم شانگلہ نیاز احمد خان نے صو بہ خیبر پختونخوا کے کم ترین ضلع ناظم ہے ، جن کی عمر 24سال ہے ،نیازاحمدخان 30دسمبر1991ءکوشانگلہ کے علا قے تحصیل پورن میں پیداہوئے اور بحریہ یونیورسٹی سے گریجویشن… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں نئی تاریخ رقم ، نیازاحمدخان شانگلہ کے کم عمرناظم منتخب

احتجاجی مظاہرے ،پوراشہر پشاوربلاک ہوگیا،میلوں تک گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں

datetime 31  اگست‬‮  2015

احتجاجی مظاہرے ،پوراشہر پشاوربلاک ہوگیا،میلوں تک گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا کے لیڈی ہیلتھ ورکرز نے تنخواہوں کی بندش اوردیگر مراعات نہ ملنے پرشدید احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئیں، پشاور پریس کلب اور صوبائی اسمبلی کے سامنے دھرنہ دیا اور حکومت کے خلاف شدیدنعرہ بازی کی،وزیراطلاعات مشتاق غنی کی یقین دہانی کے بعد مظاہرین منتشر ہوگئے۔خیبرپختونخوا بھر کے16سو لیڈی ہیلتھ ورکروں نے تنخواوں… Continue 23reading احتجاجی مظاہرے ،پوراشہر پشاوربلاک ہوگیا،میلوں تک گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں

جعلی ڈگریوں ، جعلی میڈیکل کالجز میں ڈاکٹر عاصم ملوث ہیں ، سائرہ افضل کا الزام

datetime 31  اگست‬‮  2015

جعلی ڈگریوں ، جعلی میڈیکل کالجز میں ڈاکٹر عاصم ملوث ہیں ، سائرہ افضل کا الزام

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑ نے گزشتہ دور میں جاری ہونے والی جعلی ڈگریوں اور جعلی میڈیکل کالجز کا ذمہ دار ڈاکٹر عاصم کو قرار دیدیا ، کہتی ہیں کہ ڈاکٹر عاصم سے تفتیش کرنیوالے اداروں کے ساتھ تعاون کیا جائے گا۔ وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑ نے اسلام… Continue 23reading جعلی ڈگریوں ، جعلی میڈیکل کالجز میں ڈاکٹر عاصم ملوث ہیں ، سائرہ افضل کا الزام

کراچی میں ٹریفک پولیس اہلکاروں کو بھی مسلح کرنے کا فیصلہ

datetime 31  اگست‬‮  2015

کراچی میں ٹریفک پولیس اہلکاروں کو بھی مسلح کرنے کا فیصلہ

کراچی(نیوز ڈیسک)یکیورٹی اہلکاروں کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں کے باعث اب شہر میں ٹریفک پولیس اہلکاروں کو بھی اسلحے سے لیس کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کراچی میں گزشتہ چند روز کے اندر 4 پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کے بعد ڈی آئی جی ٹریفک امیر شیخ نے آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو… Continue 23reading کراچی میں ٹریفک پولیس اہلکاروں کو بھی مسلح کرنے کا فیصلہ

ریحام خان دنیا میڈیا گروپ سے منسلک

datetime 31  اگست‬‮  2015

ریحام خان دنیا میڈیا گروپ سے منسلک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان دنیا میڈیا گروپ سے منسلک ہوگئیں ۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی سے صحافتی کیرئیر کا آغاز کرنے والی بھابھی ریحام خان اب روزنامہ دنیا کے لیے کالم  لکھیں گی ، اکتالیس سالہ ریحام خان اپنے کالموں میں عوامی ، معاشرتی ، سماجی… Continue 23reading ریحام خان دنیا میڈیا گروپ سے منسلک

ڈاکٹرعاصم کی گرفتاری پر ڈی جی سندھ رینجرز کو دوبارہ نوٹس جاری

datetime 31  اگست‬‮  2015

ڈاکٹرعاصم کی گرفتاری پر ڈی جی سندھ رینجرز کو دوبارہ نوٹس جاری

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے پیپلز پارٹی کے رہنما اور شابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر ڈی جی رینجرز کو دوبارہ نوٹس جاری کردیا ہے۔جسٹس سجادعلی شاہ کی سربراہی میں سندھ ہائی کورٹ کے 2 رکنی بنچ کو ڈاکٹر عاصم حسین کی گرفتاری کے خلاف ان کی اہلیہ زرین… Continue 23reading ڈاکٹرعاصم کی گرفتاری پر ڈی جی سندھ رینجرز کو دوبارہ نوٹس جاری