اسلام آباد(نیوزڈیسک)ر یحام خان نے بحیثیت مسز عمران خان 35لاکھ روپے کے جوڑے لئے جن کے پیسے نہیں دئیے ۔ریحام خان نے لاہور کے مشہور جیولر حنیف جیولر سے ہاروں اور انگوٹھیوں پر مشتمل زیورات کے سیٹ منگوائے گئے جن کی مالیت دو کروڑ روپے سے زائدتھی۔معروف صحافی مبشرلقمان نے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقاہلیہ ریحام خان کی طرف سے مختلف لوگوں سے وصول کی گئی رقوم اور دیگر اشیاءکی تفصیلات سامنے لے آئے ہیں۔مبشر لقمان نے بتایاکہ ریحام نے جب اپنی فلم’جانان‘ بنانے کا آغاز کیا تو اس کے لئے پارٹی عہدیداروں سے اڑھائی اڑھائی کروڑ روپے لیے، ایک رہنماءسے اڑھائی کروڑروپے کی وصولی کا ثبوت موجود ہے۔
عمران خان، ریحام کے معاملے مین صحافیوں پر برس پڑے
ریحام خا ن نے بطوراہلیہ عمران خان کروڑوں کے زیورات منگواکرادائیگی نہیں کی ،مبشرلقمان
13
نومبر 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں