پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

کے پی کے میں ناظمین کے چنائو میں پی ٹی آئی کو قابل لحاظ کامیابی

datetime 31  اگست‬‮  2015

کے پی کے میں ناظمین کے چنائو میں پی ٹی آئی کو قابل لحاظ کامیابی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) کے پی کے میں حکمران تحریک انصاف نے توقع کے عین مطابق بلدیاتی انتخابات کے بعد ناظمین کے چنائو میں بھی قابل لحاظ کامیابی حاصل کی ہے جس پر پارٹی کے سربراہ عمران خان نے صوبے کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک کو ہدیہ تبریک پیش کیاہے ملک کے عام اور پھر ضمنی انتخابات کی… Continue 23reading کے پی کے میں ناظمین کے چنائو میں پی ٹی آئی کو قابل لحاظ کامیابی

خیبرپختونخوا،14کروڑ روپے سے زائد رقم سے 4بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری

datetime 31  اگست‬‮  2015

خیبرپختونخوا،14کروڑ روپے سے زائد رقم سے 4بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے 14کروڑ40لاکھ روپے میں4بلٹ پروف گاڑیاں خرید لیں ،جس کے بعد صوبائی حکومت کے پاس پرتعیش بلٹ پروف گاڑیوں کی تعداد8ہوگئی ہے۔ ذرائع کاکہنا ہےکہ نئی بلٹ پروف گاڑیوں میں پہلی ہی ڈرائیو کے دوران خرابیاں سامنے آگئیں اور ان سب کو مرمت کیلئے واپس بھیج دیا گیا ہے۔ خیبرپختونخوا… Continue 23reading خیبرپختونخوا،14کروڑ روپے سے زائد رقم سے 4بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری

نئے سپیکرکاانتخاب ،حکومت کا ستمبرمیں قومی اسمبلی کااجلاس نہ طلب کرنے پرغور

datetime 31  اگست‬‮  2015

نئے سپیکرکاانتخاب ،حکومت کا ستمبرمیں قومی اسمبلی کااجلاس نہ طلب کرنے پرغور

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی کے نئے اسپیکر کے انتخاب کے لیے ستمبر میں اجلاس طلب نہ کرنے پر غورکیا جا رھا ہے۔عہدہ خالی ہونے پر نئے اسپیکر کے انتخاب کے لیے اجلاس کے ٹائم فریم نہ ہونے کے سقم سے فائدہ اٹھایا جارہا ہے۔طویل تاخیر کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس 26 اکتوبر کو طلب کیا… Continue 23reading نئے سپیکرکاانتخاب ،حکومت کا ستمبرمیں قومی اسمبلی کااجلاس نہ طلب کرنے پرغور

الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری میں تحریک انصاف کا کوئی آئینی کردار نہیں ہوگا

datetime 31  اگست‬‮  2015

الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری میں تحریک انصاف کا کوئی آئینی کردار نہیں ہوگا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اگر الیکشن کمیشن کے ارکان اپنی5 سالہ آئینی مدت سے 9ماہ قبل مستعفی ہوبھی جاتے ہیں تو بھی تحریک انصاف کا ان کے جانشینوں کی تقرری میں آئین کے تحت کوئی کردار نہیں ہوگا۔ آئین کے تحت الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری کا اختیارصرف وزیر اعظم نواز شریف اور قومی اسمبلی میں… Continue 23reading الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری میں تحریک انصاف کا کوئی آئینی کردار نہیں ہوگا

پنجاب پولیس میں بھرتیاں ،سپریم کورٹ نے سوال اٹھادیا

datetime 31  اگست‬‮  2015

پنجاب پولیس میں بھرتیاں ،سپریم کورٹ نے سوال اٹھادیا

لاہور(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس میں بھرتیاں میرٹ پر نہیں سیاسی بنیادوں پر کی گئیں،آئی جی پولیس دیکھیں ان کی ناک کے نیچے کیا ہورہا ہے۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پولیس میں بوگس بھریتوں کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے آئی جی پنجاب کو طلب کرلیا ہے۔ سپریم کورٹ… Continue 23reading پنجاب پولیس میں بھرتیاں ،سپریم کورٹ نے سوال اٹھادیا

جب کراچی میں معصوم لوگوں کو قتل کیا جارہا تھا، تب ۔۔۔! مرزا آصف زرداری پر برس پڑے

datetime 31  اگست‬‮  2015

جب کراچی میں معصوم لوگوں کو قتل کیا جارہا تھا، تب ۔۔۔! مرزا آصف زرداری پر برس پڑے

کراچی (نیوزڈیسک) سندھ کے سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری کی دھمکیوں سے کچھ نہیں ہوگا، اگر حکومت نے کرپشن کے خلاف سندھ میں جاری کارروائیاں روکیں تو یہ ملک کے ساتھ غداری ہوگی۔آصف علی زرداری کی پیپلز پارٹی کے لئے کوئی خدمات نہیں ہیں۔ پیر کو آصف علی… Continue 23reading جب کراچی میں معصوم لوگوں کو قتل کیا جارہا تھا، تب ۔۔۔! مرزا آصف زرداری پر برس پڑے

رکھشا بندھن؛ مودی کو پاکستانی بہن قمر جہاں نے راکھی باندھی

datetime 31  اگست‬‮  2015

رکھشا بندھن؛ مودی کو پاکستانی بہن قمر جہاں نے راکھی باندھی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو ان کی پاکستانی بہن قمر جہاں نے ہندوو¿ں کے مذہبی تہوار رکھشا بندھن پر راکھی باندھی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی وزیراعظم کی پاکستانی بہن قمرجہاں مودی کو 1996 سے مسلسل راکھی باندھتی آرہی ہیں۔ اس سال رکھشا بندھن کے موقع پر وہ خود نئی دہلی نہیں جا… Continue 23reading رکھشا بندھن؛ مودی کو پاکستانی بہن قمر جہاں نے راکھی باندھی

ملا عمر 2013 میں ہی انتقال کر چکے تھے، افغان طالبان کا اعتراف

datetime 31  اگست‬‮  2015

ملا عمر 2013 میں ہی انتقال کر چکے تھے، افغان طالبان کا اعتراف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) افغان طالبان نے اعتراف کیا ہے کہ ملا عمر 2013 میں ہی انتقال کر چکے تھے تاہم شوریٰ کے احکامات پر ان کے انتقال کی خبر کو 2 سال تک چھپائے رکھا۔طالبان کی جانب سے ملا اختر منصور کی سوانح حیات شائع کی گئی ہے جس میں انھوں نے اس بات کی… Continue 23reading ملا عمر 2013 میں ہی انتقال کر چکے تھے، افغان طالبان کا اعتراف

الیکشن کمیشن نے این اے 122کیلئے دور دراز علاقوں کے افسران کو بطور ڈی آر او اورآر او ذمہ داریاں تفویض کر دیں

datetime 31  اگست‬‮  2015

الیکشن کمیشن نے این اے 122کیلئے دور دراز علاقوں کے افسران کو بطور ڈی آر او اورآر او ذمہ داریاں تفویض کر دیں

لاہور (نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن نے این اے 122میں شفاف اور غیر جانبدارانہ ضمنی انتخاب کرانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے دور دراز علاقوں سے تعلق رکھنے والے افسران کو بطور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر اور ریٹرننگ آفیسر ذمہ داریاں تفویض کر دیں ۔الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 122میں 11اکتوبر کو ہونیوالے ضمنی انتخاب کے… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے این اے 122کیلئے دور دراز علاقوں کے افسران کو بطور ڈی آر او اورآر او ذمہ داریاں تفویض کر دیں